Tag Archives: چھاپے


ماڈل ٹائون ، دفاتر ، چھاپے ، غنڈہ گردی ، شہباز شریف ، لندن ، میڈیا گفتگو ، 92 نیوز

ماڈل ٹائون میں دفاتر پر چھاپے غنڈہ گردی ہ...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰ شام ۱۲:۴۰ شام

لندن (92 نیوز) اپوزیشن رہنماء شہبازشریف نے لاہور ماڈل ٹاؤن میں دفاتر پر چھاپے کو غنڈہ گردی قرار دے دیا۔ اپوزیشن رہنماء شہبازشریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتفاق فیکٹری قومیائے جانے اور دوسری زیادتیوں کے باوجود کوئی فرق نہیں پڑا۔ انہوں نے کہا کہ نیب، عمرن نیازی اور شہزاد اکبر شریف فیملی کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں، امید ہے عدالت سے مریم نواز کو لندن آنے کی اجازت مل جائیگی۔

تازہ ترین ویڈیوز