Tag Archives: چھان بین

الیکشن کمیشن ‏

ارکان قومی اسمبلی کے سالانہ گوشواروں کی چ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۲۷ شام ۸:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن نے ارکان اسمبلی کے گوشواروں کی چھان بین مکمل کرلی۔ آصف زرداری اور بلاول سمیت 153 ارکان قومی اسمبلی کے گوشواروں میں تضاد سامنے آگیا۔ الیکشن کمیشن نے آصف زرداری کو وضاحت کے لئے خط بھیج دیا، بلاول کومراسلہ آئندہ ہفتے جاری ہو گا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سالانہ کوشواروں میں تضاد پایا گیا۔ خواجہ آصف اور فہمیدہ مرزا کے گوشواروں میں بھی گڑبڑ موجود تھی، احسن اقبال، خرم دستگیر کے گوشواروں میں بھی تضاد پایا گیا۔ الیکشن کمیشن کے پولیٹکل فنانس سیل نے ارکان سے 15 روز میں وضاحت مانگ لی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احتساب عدالت

احتساب عدالت میں ہنگامہ آرائی کا معاملہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی پیشی پر ہنگامہ آرائی کے معاملے کو احتساب عدالت نے مشکوک قرار دےدیا۔ گزشتہ روز احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے وکلاءاور کارکنوں کے حملے کے معاملے پر احتساب عدالت نے شکوک و شبہات تحفظات اور خدشات کا اظہار کر دیا۔عدالت نے واقعے پر تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔ احتساب عدالت نے فیصلے میں ہنگامہ آرائی کے واقعے کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے ۔ عدالت کی جانب سے سیکرٹری داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز