Tag Archives: چھالیا


گٹکا چھالیا پان نوکری

گٹکا ، چھالیا ، پان یا نوکری ، کراچی پولیس...

09 ستمبر, 2019 5:48 شام 5:48 شام

کراچی ( 92 نیوز)  کراچی کے پولیس اہلکاروں کو گٹکا ، چھالیا ، پان یا نوکری میں سے کسی ایک کو پسند کرنا ہو گا ،  تیسرا کوئی آپشن نہیں۔ پولیس اور ٹریفک اہلکاروں کے دانتوں کے ٹیسٹ کا آغاز ہوگیا۔ کراچی پولیس اور ٹریفک اہلکاروں کے پاس تیسرا آپشن دستیاب نہیں، ساؤتھ زون میں پولیس اہلکاروں کے دانتوں کا ٹیسٹ شروع ہوگیا۔ ٹیسٹ کےبعد ڈاکٹرز نے پولیس اہلکاروں کو گٹکا، پان، چھالیہ اور مین پوری کھانے سے سختی سے منع کردیا، اب تک دو سو اہلکاروں کے ٹیسٹ لئے جاچکے ہیں۔ ادھر ٹریفک پولیس پر ایک اور امتحان بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.