Tag Archives: چکن پاکس ‏


محمد عامر اور شاداب خان فٹ ہو گئے ‏

محمد عامر اور شاداب خان فٹ ہو گئے ‏

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۱ شام ۹:۵۱ شام

لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ورلڈ کپ سے قبل بڑی خوشخبری ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد عامر اور شاداب خان فٹ ہو گئے ۔ فاسٹ  باؤلر محمد عامر نے چکن پاکس سے چھٹکارہ پا لیا جبکہ لیگ اسپنر شاداب خان کی رپورٹ بھی تسلی بخش رہی،ڈاکٹرزنے قومی اسپنر کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر چکن پاکس سے صحت یاب ہو گئے، ڈاکٹرنے احتیاط کی صورت میں فاسٹ باؤلر کو آرام کا مشورہ دیا ہے،محمد عامر انگلینڈ کے خلاف آخری میچ کے لیے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز