Tag Archives: چپ تعزیہ ‏


چپ تعزیہ کا جلوس نشترپارک کراچی سے برآمد

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۵ دن ۹:۴۵ دن

کراچی ( ویب ڈیسک )  چپ تعزیہ کا جلوس نشتر پارک کراچی سے برآمد ہو گیا، جلوس اپنے روایتی روٹ سے ہو کر کھارا در پہنچ کر اختتام پذیر ہو جائے گا ، دوسرا بڑا جلوس رضویہ سے برآمد ہو گا جب کہ شاہ نجف پر اختتام کرے گا۔ ایام عزاء کے آخری  دن کی مناسبت سے کراچی  میں چپ تعزیہ کا جلوس صبح برآمد ہوا  جب کہ  اس سے پہلے نشتر پارک کراچی میں چپ تعزیہ کی مرکزی مجلس بھی منعقد کی گئی ۔ چپ تعزیہ کا ایک جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا جو روایتی راستوں  ، پرانی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز