Tag Archives: چوہدری نثار

چوہدری نثار سابق وزیر داخلہ عوامی اجتماع ‏ قوم ‏ مودی وزیراعظم

وزیراعظم قوم کو تقسیم نہ کریں ، کل کی تقری...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۴۷ شام ۸:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا وزیراعظم قوم کو تقسیم نہ کریں ، کل کی تقریر سے اتحاد کا پیغام نہیں دیا۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے میڈیا پر آتے ہی توپوں کا رخ حکومت کی جانب موڑ دیا۔ راولپنڈی کے علاقہ ہرکہ روات میں عوامی اجتماع کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم عمران خان دائیں بائیں والوں کی نہ سنیں۔ قوم کو تقسیم ہونے کے بجائے یکجا کریں۔ انہوں نے کہا آپ کا غصہ اب بھی نہیں جا رہا تو مودی پر نکال لیں۔ چوہدری نثار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز