Tag Archives: چوری ‏

اے ٹی ایم کارڈ چوری کرکے منہ چڑانے والا مل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۴ شام ۲:۱۴ شام

 رحیم یار خان (92 نیوز) اے ٹی ایم کارڈ چوری کرکے منہ چڑانے والا گرفتار ملزم مبینہ پولیس تشدد سے ہلاکہو گیا۔  ملزم صلاح الدین کی حوالات میں طبیعت خراب ہوئی۔ اسپتال میں دم توڑ گیا۔ ڈی پی او رحیم یار خان کے مطابق ملزم دو روز تک گونگا ہونے کا ڈرامہ کرتا رہا۔ ملزم نے متعدد وارداتیں بھی تسلیم کر لی ہیں۔ تفتیش میں گونگے ملزم نے بولنا شروع کر دیا تھا۔ ڈی پی او رحیم یار خان نے بتایا ملزم کی  فیصل آباد کی مشین توڑنے والی سی سی ٹی وی وائرل بھی ہوئی تھی۔ ملزم مشین اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی کراچی الزام الزامہلاک ہلاک

کراچی میں 15 سالہ لڑکے کو چوری کے الزام میں...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۲۲ دن ۸:۲۲ دن

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں 15 سالہ لڑکے کو چوری کے الزام میں مار مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ واقعہ بہادر آباد کوکن سوسائٹی میں پیش آیا۔ ریحان کو دو گھنٹے تک وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ بہادر آباد کوکن سوسائٹی کے رہائشیوں کا  15 سالہ مبینہ چور ریحان پر وحشیانہ تشدد اس کی زندگی کا چراغ گُل کر گیا۔ ۔ پولیس کے مطابق مبینہ ملزم ریحان اپنے ساتھی کے ہمراہ صبح 11 بجے بنگلے میں چوری کی نیت سے داخل ہوا تھا تاہم پکڑے جانے پر اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ایس ایچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی سیاح انڈونیشیا ہوٹل کمرے چوری

بھارتی سیاح انڈونیشیا میں ہوٹل کے کمرے سے...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹ دن ۱۰:۲۹ دن

جکارتہ (92 نیوز) بھارتی سیاحوں نے انڈونیشیا میں ملک کا نام ڈبو دیا۔ ہوٹل کے کمرے سے چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔ الیکٹرانک کا سامان، تولیے، سجاوٹی اور دیگر اشیا برآمد ہوئیں۔ انڈونیشین پولیس نے مودی کے دیس کی اخلاقی اقدار کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوڑ دیا۔ چوری کی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہوٹل اسٹاف  اور سکیورٹی اہلکار بھارتی فیملی کے بیگز کی تلاشی لیتا ہے  جن میں سے الیکٹرانک کا سامان  تولیے، سجاوٹی اور دیگر اشیا  برآمد ہوتی ہیں۔ چوری پکڑے جانے پر بھارتی شخص معافی مانگتے ہوئے جرمانہ ادا کرنے کی یقین دہانی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسٹیل

اسٹیل مصنوعات کی تیاری میں بجلی ، گیس اور ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) اسٹیل مصنوعات کی تیاری میں بجلی، گیس اور سیلز ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے ۔ گیس ،بجلی اور ٹیکس چوری کے ذریعے قومی خزانہ کو سالانہ 30 ارب روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا ہے ۔ صرف سیلز ٹیکس چوری کی مد میں 8ارب  جبکہ  انکم ٹیکس، بجلی اور گیس چوری کے ذریعے قومی خزانے کو سالانہ 22 ارب روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا ہے ۔ پاکستان اسٹیل ملز کی بندش کے باعث ملک بھر میں سکریپ کو پگھلا کر اسٹیل بلٹ تیار کرنے کیلئے فرنس تعمیر کی گئیں۔ بجلی اور گیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز