Tag Archives: چوری کے شبہ


نارنگ منڈی، دکانداروں ،چوری کے شبہ، بچوں پر وحشیانہ تشدد، وزیراعلیٰ کا نوٹس، شیخوپورہ، 92 نیوز

نارنگ منڈی ، دکانداروں کا چوری کے شبہ میں ...

10 اکتوبر, 2019 2:12 دن 2:12 دن

شیخوپورہ (92 نیوز) شیخوپورہ کے علاقے نارنگ منڈی میں دکانداروں نے اپنی عدالت لگالی، چوری کے شبہ میں معصوم بچوں کو وحشیانہ تشد د کا نشانہ بنایا، منہ کالا کر کے آدھے سر کے بال منڈوائے اور پورے بازار کا چکر لگوایا، تشدد میںملوث 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا، وزیراعلیٰ نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ریل بازار نارنگ منڈی کے تاجروں نے 4 بچوں کو چوری کرنے کے الزام میں پکڑا اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد آدھے سر کے بال منڈوادیئے، اسی پر بس نہ کیا منہ کالا کرکے، گلے میں جوتوں کا ہار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز