Tag Archives: چوری کی واردات

تاج حیدر چوری کی واردات کراچی ‏ ‏92 نیوز پیپلز پارٹی

تاج حیدر کے گھر چوتھی بار چوری کی واردات

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۱ شام ۲:۳۱ شام

کراچی (92 نیوز) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر  کے گھر چوری کی انوکھی واردات ، تین ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ چوروں نے گھر کے تالے توڑے  اور یہ تیسری واردات ہے جو مہینے کی 9 تاریخ کو کی گئی ۔ پیپلز پارٹی کے رہنماء تاج حیدر  کے گھر پُراسرار وارداتیں رونماہو رہی ہیں ، تین ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ چوری کی واردات  ہوئی ، گزشتہ روز چور تالے توڑ کر ایک مرتبہ پھر گھر میں گھسے ، دراز ٹٹولے، کپڑے نکال کر کمرے میں پھیلادیے ۔ تلاشی کے بعد کوئی قیمتی چیز ہاتھ نہ لگی تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز