Tag Archives: چودہ اکتوبر ‏


پیرا گون ہاؤسنگ اسکینڈل سعدرفیق ریفرنس کی کاپی لاہور ‏ ‏92 نیوز

پیراگون ریفرنس ، خواجہ برادران کے جوڈیشل ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۱ شام ۳:۴۱ شام

 لاہور (92 نیوز) احتساب عدالت لاہور نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ اکتوبر تک توسیع کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت جج جواد الحسن نے کی۔ خواجہ برادرن کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت اس لئے آیا ہوں کہ میرے ساتھ قانون کے مطابق انصاف کیا جائے۔ اگر خواجہ برادران پر کوئی الزام ہے تو اس کی سماعت کا اختیار احتساب عدالت کو نہیں۔ نیب کے سپیشل پراسکیوٹر حافظ اسد اللہ نے ایس ای سی پی، کمپنیز ایکٹ اور نیب آرڈیننس کا تقابلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز