Tag Archives: چودھری پرویز الٰہی

پرویز الٰہی مولانا فضل الرحمان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی ‏ مولانا فضل الرحمان

پرویز الٰہی کی مولانا فضل الرحمان سے ان ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۳ شام ۳:۳۳ شام

اسلام آباد  ( 92 نیوز ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لئے ان کی رہائشگاہ پر پہنچ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات شروع ہو چکی ہے ۔  گزشتہ 50 گھنٹوں میں چودھری برادران کی مولانا فضل الرحمان سے یہ چوتھی ملاقات ہے ۔ ملاقات سے قبل چودھری پرویز الٰہی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سب دعا کریں کوئی حتمی فیصلہ ہو جائے ، جب تک معاملہ حل نہیں ہوتا کوشش جاری رہے گی ۔ حکومت اور مولانا فضل الرحمان کی جانب سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چودھری پرویز الہٰی ، فضل الرحمٰن ، ملاقات، آزادی مارچ ، خاتمہ ، ڈیڈ لاک ، ختم

چودھری پرویز الہٰی کی فضل الرحمٰن سے ملاق...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چودھری پرویز الہٰی کی چھتیس گھنٹے میں فضل الرحمٰن سے تیسری ملاقات ہوئی جس میں آزادی مارچ کے خاتمے کیلئے مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم کرنے پر بات چیت کی گئی۔ آزادی مارچ کے خاتمے کیلئے مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق چودھری برادران دھرنا ختم کرانے کیلئے قائل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ پرویز الہٰی نے کہا مختلف تجاویز بھی زیر غور ہیں، کئی چیزیں ساتھ ساتھ چل رہی ہیں۔ تھوڑا صبر اور محنت کی ضرورت ہے، مثبت طریقے سے معاملہ منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری برادران سیاسی صورتحال لاہور ‏ ‏92 نیوز چودھری شجاعت حسین ‏ چودھری پرویز الٰہی

وزیر اعلیٰ پنجاب سے چودھری برادران کی ملا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۶ شام ۵:۰۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الٰہی نے ملاقات کی ، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سے چودھری برادران کی ملاقات میں چودھری شافع حسین اور رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔ ۔وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے چودھری شجاعت حسین کی صحت یابی پر اظہار مسرت کرتے ہوئے ان کی طویل عمر کی دعا کی۔

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی ق لیگی قیادت سیاسی امورپر گفتگو لاہور ‏ ‏92 نیوز پاکستان تحریک انصاف ‏ چودھری شجاعت حسین ‏ اسپیکر پنجاب اسمبلی ‏ چودھری پرویز الٰہی لاہور جہانگیر ترین ‏ اسحاق خاکوانی ‏ عون چودھری ‏

پی ٹی آئی  کے رہنماؤں کی ق لیگی قیادت سے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ شام ۱۱:۵۱ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی  ) کے رہنماؤں نے پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما  چودھری شجاعت حسین اور  اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کی ، ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین ، اسحاق خاکوانی  اور عون چودھری نے  ق لیگی قیادت سے ملاقات کی ، پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے چودھری شجاعت حسین کی  خیریت دریافت کی ، ملاقات مین  ق لیگی  رہنما چودھری سالک حسین اور چودھری شافع حسین بھی شامل تھے ۔ میں دونوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت ، مخالفین ، تکبر ، شکار ، چودھری پرویز الٰہٰی

حکومت کے مخالفین تکبر کا شکار ہیں ، چودھر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۱ شام ۴:۱۱ شام

 گجرات (92 نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا حکومت کے مخالفین تکبر کا شکار ہیں۔ گجرات میں چودھری ظہور الہٰی کی برسی کی تقریب سے خطاب میں چودھری پرویز الہٰی  نے کہا اپنی وزارت اعلیٰ کے دور میں 170 فلاحی ادارے بنائے جو آج بھی عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے درست سمت کا تعین کر لیا۔ قوم کو صبر اور تحمل سے کام لینا ہو گا۔ چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا ہم نے پنجاب میں اپنی وزارت اعلیٰ کے دوران ہر شعبہ زندگی میں ترقی و خوشحالی کے جو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان مسئلہ کشمیر پرویز الٰہی وزیر آباد ‏92 نیوز قائم مقام گورنر پنجاب ‏ اسپیکر پنجاب اسمبلی ‏ چودھری پرویز الٰہی

عمران خان نے جانداری کیساتھ مسئلہ کشمیر ا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ شام ۸:۱۱ شام

وزیر آباد( 92 نیوز) قائم مقام گورنر پنجاب و اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے جانداری کیساتھ مسئلہ کشمیر اٹھایا ، وزیر اعظم یورپی یونین میں کشمیریوں کی بہترنمائندگی کریں گے ۔ قائم مقام گورنر پنجاب و اسپیکر پنجاب اسمبلی نے وزیر آباد کارڈیالوجی اسپتال کا دورہ کیا ، اس موقع پرمیڈیا سے بات چیت  میں چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ سابقہ حکومت کی وجہ سے  وزیرآباد کارڈیالوجی اسپتال کے منصوبے کی لاگت ڈیڑھ ارب بڑھ  گئی۔ پنجاب میں تبدیلیوں کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان ‏ چودھری پرویز الٰہی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ قائم مقام گورنر پنجاب ‏ اسپیکر پنجاب اسمبلی

عمران خان اور ہماری سوچ ایک ہی ہے ، چودھری...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ شام ۳:۳۰ شام

گجرات  ( 92 نیوز ) قائم مقام گورنر پنجاب اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور ہماری سوچ ایک ہی ہے ،  دوہ غریب عوام کا درد رکھتے ہیں ، پاکستان اور غریب عوام کی ترقی ہمارا ویژن ہے ، اس پر عمل کر کے ہی پاکستان ترقی کریگا۔ سابق وزیر زعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے گجرات میں چودھری سجاد حیدر میموریل اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  قائم مقام  گورنر پنجاب  چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ ایف بی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چودھری پرویز الٰہی ‏

چودھری پرویز الٰہی سے اسپین کے قونصلیٹ جن...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۴:۰۸ شام ۴:۰۸ شام

لاہور ( 92 نیوز ) اسپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے اسپین کے قونصلیٹ جنرل علی عمران چودھری نے اسپیکرچیمبرمیں ملاقات کی،چودھری پرویزالہٰی نے کہا کہ  پاکستان کی تعمیر و ترقی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں اور پاکستان کی تعمیر و ترقی میں ان کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اورسیز پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہونا چاہئے۔ قو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عثمان بزدار

عثمان بزدار کی مدینہ منورہ میں چودھری پرو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ شام ۸:۰۰ شام

مدینہ منورہ ( 92 نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مدینہ منورہ میں اسپیکر پنجاب اسمبلی  چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کی ، ملاقات میں سیاسی امور پر گفتگو کی گئی ۔ حکومت پنجاب کے دوبڑوں کی ملاقات میں حکومتی معاملات کو مشاورت سے چلانے پر اتفاق کیا گیا ، اسپیکر قومی اسمبلی  چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ ہماری طرف سے وزیر اعلیٰ کا امیدوار عثمان بزدار ہے ۔ چودھری پرویز الٰہی نے رانا ثنا اللہ کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ دو درجن سے زائد ایم پی ایز کے ن لیگ سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز