Tag Archives: چودھری نثار

عمران ، دھرنا ، غلط ، چودھری نثار

عمران خان کا دھرنا بھی غلط تھا یہ دھرنا بھ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵ شام ۱۰:۴۵ شام

ٹیکسلا (92 نیوز) چودھری نثار نے کہا عمران خان کا دھرنا بھی غلط تھا یہ دھرنا بھی غلط ہے۔ ٹیکسلا میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے چودھری نثار کا کہنا تھا کوئی جھتہ آئے اور کہے حکومت تبدیل کرو تو کیا ہو جانی چاہیے۔ مذہبی جماعتوں کو تو جتھے اکٹھے کرنے میں کوئی مشکل نہیں۔ اس وقت کہا تھا کہ دھرنوں کے ذریعے حکومت تبدیل کرنا غلط روایت ڈالے گا۔ چودھری نثار بولے میں نے کہا تھا ایک جتھہ جائے گا تو دوسرا آ جائے گا۔ اگر عمران خان کا دھرنا غلط تھا تو یہ دھرنا بھی غلط ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چودھری نثار

چند ماہ میں مہنگائی عوام کی چیخیں نکال دی...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۹:۲۲ شام ۹:۲۲ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز ) سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے آئندہ چند ماہ میں بد ترین حالت کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی عوام کی چیخیں نکال دے گی ۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چودھری نثار کا کہنا تھا کہ عمران خان کل تک دوسروں پر تنقید کرتے تھے، خود چند ماہ میں ریکارڈ قرضے لے لیے ہیں ۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے اپنے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی خبروں کی تردید کر دی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ چودھری  نے افواہوں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ ماڈل ٹاؤن

سانحہ ماڈل ٹاؤن ، جے آئی ٹی کاشہباز شریف ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بننے والی نئی جے آئی ٹی کی تحقیقات جاری ہیں ، جے آئی ٹی نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز ، چودھری نثار ، خواجہ آصف ، پرویز رشید ، عابد شیر علی،رانا ثنااللہ کو آج  پیش ہونے کا حکم  دےدیا ۔ جے آئی ٹی کی جانب سے  28 پولیس اہلکاروں کو بھی  25 فروری کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے پی ایس امداداللہ بوسال ، سیکرٹری قانون نواز گوندل اوراے ڈی سی ریونیو عرفان نواز کو بھی طلب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چودھری نثار

چودھری نثار کو حلف نہ اٹھانے کے خلاف کیس م...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸ دن ۱۱:۵۸ دن

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے  چودھری نثار کو حلف نہ اٹھانے کے خلاف کیس مین نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت کی جانب سے  حکومت ، الیکشن کمیشن ، اسپیکر قومی و صوبائی اسمبلی سے بھی جواب طلب کر لیا گیا۔ چودھری نثار علی خان کو ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تقریباً 5 ماہ گزر گئے مگر انہوں نے حلف نہ اٹھایا  جس پرچودھری نور خان  نے ان کے خلاف  لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ چودھری نثار کے خلاف درخواست دائر کرنے والے چودھری نور خان نے موقف اپنایا کہ چودھری نثار علی خان حلف اٹھا رہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چودھری نثار

چودھری نثار کے حلف نہ اٹھانے کا معاملہ ، ہ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) چودھری نثار علی خان کو ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تقریباً 5 ماہ گزر گئے مگر انہوں نے حلف نہ اٹھا ، معاملے پر  لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے  الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے پی پی 10 سے منتخب ہونے کے باوجود حلف نہ اٹھانے  پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے استفسار کیا کہ 25 جولائی سے اب تک حلف نہ اٹھانا عوامی نمائندگی ایکٹ کی خلاف ورزی نہیں ۔ چودھری نثار کے خلاف درخواست دائر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز