Tag Archives: چودھری شوگر ملز ریفرنس


نیب ، شریف فیملی ، چودھری شوگر ملز ریفرنس ، دائر ، تیاری

نیب نے شریف فیملی کیخلاف چودھری شوگر ملز ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۷ شام ۷:۱۷ شام

 لاہور (92 نیوز) شریف فیملی کے گرد گھیرا مزید تنگ ہو گیا۔ نیب نے شریف فیملی کیخلاف چودھری شوگر ملز ریفرنس دائر کرنے کی تیاری کر لی۔ تفتیشی افسرنے ریفرنس  تیار کرنا شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف  کے خلاف بھی ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے۔ چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد ریفرنس رواں ماہ کے آخر میں دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ چودھری شوگر ملز کو بیرونی ممالک سے کرڑوں روپے منتقلی پر نیب لاہور تحقیقات کر رہا ہے۔ شریف فیملی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز