Saturday, April 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

چودھری شجاعت

سینیٹ الیکشن میں پنجاب کی مثال کی دیگر صوبوں بھی  پیروی کریں ، چودھری شجاعت
February 27, 2021
سینیٹ الیکشن میں پنجاب کی مثال کی دیگر صوبوں بھی پیروی کریں ، چودھری شجاعت
لاہور ( 92 نیوز) سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے مختلف رہنماؤں نے ملاقات کی ، مسلم لیگ ق کے مرکزی صدرکاکہناتھا سینیٹ الیکشن میں جو مثال پنجاب نے پیش کی ہے اس کی تقلید باقی صوبوں کو بھی کرنی چاہئے ۔
جرمن سفیر کی چودھری برادران کی رہائشگاہ آمد ، چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی
January 21, 2021
جرمن سفیر کی چودھری برادران کی رہائشگاہ آمد ، چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی
لاہور (92 نیوز) جرمن سفیر چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کرنے چودھری برادران کی رہائش گاہ پہنچے ، ملاقات میں باہمی تجارت، ملکی و عالمی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چودھری  شجاعت کا حکومت کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ
December 31, 2020
چودھری شجاعت کا حکومت کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ
لاہور (92 نیوز) چودھری شجاعت نے حکومت کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ دے ڈالا ، کہا کہ حکومت اپوزیشن کی تجاویز پر سنجیدگی سے غور کرے۔
چودھری برادران کا نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ ، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
November 24, 2020
چودھری برادران کا نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ ، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
اسلام آباد (92 نیوز) چودھری شجاعت اور پرویز الہٰی نے نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ چودھری برادران نے نوازشریف سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
پرویز الہٰی سے اکرم مسیح گل اور اسلم پرویز کی ملاقات، چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی
November 19, 2020
پرویز الہٰی سے اکرم مسیح گل اور اسلم پرویز کی ملاقات، چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی
لاہور (92 نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی سے سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور اکرم مسیح گل اور اسلم پرویز گل نے ملاقات کی اور چودھری شجاعت حسین کی
شیخ رشید کی پرویز الہٰی سے ملاقات، چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی
November 13, 2020
شیخ رشید کی پرویز الہٰی سے ملاقات، چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی
لاہور (92 نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی سے شیخ رشید احمد نے ملاقات کی، چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر شیخ رشید نے خطاب کرتے ہوئے کہا