Tag Archives: چودھری سرور


اے پی سیز ، 2023ء تک ، حکومت قائم ، چودھری سرور ، گور نر سندھ عمران اسماعیل ، ملاقات ، لاہور ، 92 نیوز

اے پی سیز 2023ء تک ہوتی رہیں گی، حکومت قائم ...

09 ستمبر, 2020 12:59 شام 12:59 شام

لاہور (92 نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور کہتے ہیں دوہزار تیئس تک اے پی سیز ہوتی رہیں گی، حکومت قائم رہے گی۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور حکومتی امور بارے بات چیت کی گئی۔ گورنر سندھ کا بارشوں سے متاثرہ سندھی عوام کیلئے ریلیف پیکج پر گورنر پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔ چودھری سرور نے اس موقع پر کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا اپنا اپنا پیج ہے یہ کبھی ایک پیج پر نہیں آسکتیں۔ حکومت کے 2 سال مکمل ہوچکے باقی 3 سال بھی پورے ہونگے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز