چودھری برادران

March 6, 2021
اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر وزیراعظم کو چودھری برادران کی مبارکباد
لاہور (92 نیوز) اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر وزیراعظم کو چودھری برادران کی مبارکباد، بولے عمران خان کا اعتماد کاووٹ حاصل کرنا دلیرانہ فیصلہ ہے۔

January 21, 2021
جرمن سفیر کی چودھری برادران کی رہائشگاہ آمد ، چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی
لاہور (92 نیوز) جرمن سفیر چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کرنے چودھری برادران کی رہائش گاہ پہنچے ، ملاقات میں باہمی تجارت، ملکی و عالمی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

January 20, 2021
چودھری برادران کیخلاف تمام کیسز ختم،لاہورہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی
لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی چودھری برادران کے خلاف تحقیقات بند کرنے کی یقین دہانی کے بعد دائر درخواست نمٹا دی۔

January 12, 2021
چودھری برادران سے سردار عتیق اور ان کے صاحبزادے کی ملاقات، سیاسی امو رپر گفتگو
لاہور ( 92 نیوز)چودھری برادران سے مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق اور ان کے صاحبزادے سردار عثمان عتیق کی ملاقات،دونوں جماعتوں کے درمیان اتحاد جاری رکھنے کاعزم ظاہر کیاگیا۔

December 3, 2020
چودھری برادران کی نیب اختیارات کیخلاف درخواستوں پر سماعت 17 دسمبر تک ملتوی
لاہور (92 نیوز)لاہور ہائیکورت میں چودھری برادران کی نیب کے اختیارات کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی ، ڈی جی نیب آج بھی مکمل تیاری کیساتھ پیش نہیں ہوئے، عدالت نے ڈی جی نیب کو آئندہ سماعت پر مکمل تیاری کیساتھ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

November 26, 2020
وزیراعظم سے ملاقات میں چودھری برادران کے گلے شکوے، اندرونی کہانی سامنے آگئی
لاہور (92 نیوز) وزیراعظم سے ملاقات میں چودھری برادران کے گلے شکوے، ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔