Tag Archives: چوتھے ہفتے


Belarous

بیلاروس میں مسلسل چوتھے ہفتےکےاختتام پرب...

09 ستمبر, 2020 12:20 شام 12:20 شام

بیلاروس ( 92 نیوز) بیلاروس میں مسلسل چوتھے ہفتے کے اختتام پر بھی صدر لوکاشینکو کیخلاف مظاہرے ہوئے، ہزاروں افراد دارالحکومت منسک، گروڈنو، موگیلیف اور گومل سمیت متعدد شہروں کی سڑکوں پر نکل آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین کی  کثیر تعداد نے اپنے اپنے شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے کئے ، اس دوران صدر لوکا شینکو کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی گئی اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ دہرایا گیا۔ سیکورٹی فورسز نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کی شدید شیلنگ کی جس سے کئی افراد زخمی ہوگئے، سیکورٹی فورسز نے منسلک سمیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز