Tag Archives: چوتھے ٹی 20

انگلینڈ ،چوتھے ٹی 20، نیوزی لینڈ، 76 رنز، شکست، نیپئر، 92 نیوز

انگلینڈ کی چوتھے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو 76 ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ دن ۱۲:۰۳ دن

نیپئر (92 نیوز) انگلینڈ نے چوتھے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو 76 رنز سے شکست دیدی، مہمان ٹیم نے 241 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف سیٹ کیا، جواب میں کیویز 165رنز ہی بناسکے۔ نیپئر میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے تین وکٹ پر 241 رنز بنائے۔ ڈیوڈملان نے 51 گیندوں پردھواں دار 103 رنز بنائے۔ این مورگن نے 41 گیندوں پر 91 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ دونوں کے درمیان 182رنز کی ریکارڈ پارٹنر شپ قائم ہوئی۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 165 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کے میٹ پارکنسن نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز