Tag Archives: چوتھا روز


مناسکِ حج ، چوتھا روز ، عازمین حج ، آج ، تینوں جمرات ، رمی کی ، مکہ ، 92 نیوز

مناسکِ حج کا چوتھا روز، عازمین حج نے آج ت...

08 اگست, 2020 8:41 شام 8:41 شام

مکہ (92 نیوز) مناسکِ حج کا چوتھا روز، عازمین حج نے آج تینوں جمرات کی رمی کی اور بقیہ وقت گزارنے کے لیے اپنے خیموں میں منتقل ہوگئے، رحمان کے مہمان کل بھی تینوں جمرات کی رمی کریں گے۔ مناسکِ حج کا چوتھا روز، حجّاجِ کرام کی مصروفیات کا سلسلہ جاری ہے۔ مناسک حج کے چوتھے روز حجاج کرام نے منٰی میں تینوں جمرات کی رمی کی اور اس کے بعداپنے خیموں میں منتقل ہوگئے جہاں وہ اپنا بقیہ وقت گزاریں گے، اورمناسک حج کے پانچویں روز بھی تینوں جمرات کی رمی کریں گے۔ حجاج کرام مکہ مکرمہ میں طواف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز