Tag Archives: چوبیس

گزشتہ ، چوبیس ، گھنٹوں ، پنجاب ، خیبرپختونخوا ، ڈینگی ، مزید ، کیس ، رپورٹ

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب اور خیب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۵۴ شام ۱:۵۴ شام

 لاہور (92 نیوز) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید درجنوں کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ پنجاب میں 217 نئے مریضوں میں وائرس کی تشخیص ہو گئی۔ راولپنڈی میں سب سے زیادہ 169 کیس رپورٹ ہوئے۔ لاہور سے 14 اور شیخوپورہ سے مزید 03 کیس سامنے آئے۔ جنوبی پنجاب بھی ڈینگی کے وار سے محفوظ نہیں۔ نشتر اسپتال ملتان میں مزید 6 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی۔ اسپتال میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی مچھر بےقابو ہو گیا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کے پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

معروف ، گلوکار ، مسعود رانا ، مداحوں ، بچھڑے ، چوبیس ، برس ، بیت

معروف گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۱ دن ۸:۳۱ دن

 لاہور (92 نیوز) معروف گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے چوبیس برس بیت گئے۔ مسعود رانا نے پاکستان فلم انڈسٹری میں پلے بیک سنگنگ پر تین عشروں تک حکمرانی کی۔ پاکستان فلم انڈسٹری میں پلے بیک سنگنگ پر تین عشروں تک حکمرانی کرنے والے مقبول ترین گلوکار مسعود رانا 9 جون انیس سو اڑتیس کو میر پور خاص میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز ریڈیو سے کیا۔ محمد رفیع کی آواز سے متاثر مسعود رانا نے آغاز میں ہی تہلکہ مچا دیا تھا۔ مسعود رانا نے بے شمار سپر ہٹ فلمی گانے گائے جن میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، پاک افغان طورخم بارڈر ، چوبیس ، گھنٹے ، کھلا ، منصوبے ، افتتاح

وزیراعظم نے پاک افغان طورخم بارڈر چوبیس گ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۱ شام ۴:۵۱ شام

 خیبر (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پاک افغان طورخم بارڈر چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ طور خم بارڈر اب چوبیس گھنٹے کھلا رہے گا۔ وزیر اعظم کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان پاک افغان سرحد طورخم پہنچے۔ وزیراعظم نے سرحد کو چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کے منصوبے انٹگریٹڈ ٹرانزٹ ٹریڈ منیجمنٹ سسٹم ۔۔ ٹوئنٹی فور سیون منصوبے کا افتتاح کیا۔   طورخم میں میڈیا سے بات چیت کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کےلئے جتنا کرسکتے تھے کیا ۔ امریکہ اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغانستان ، صوبے ، پروان ، صدر ، اشرف غنی ، جلسے ، دھماکا، چوبیس ، افراد ، ہلاک

افغانستان کے صوبے پروان میں صدر اشرف غنی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۳ شام ۷:۱۳ شام

کابل (92 نیوز) افغانستان کے صوبے پروان میں صدر اشرف غنی کے جلسے میں دھماکا ہوا جس میں چوبیس افراد ہلاک اور تیس زخمی ہو گئے۔ پہلا دھماکا صوبہ پروان میں ہوا جہاں افغان صدر کی انتخابی ریلی ہو رہی تھی۔ اشرف غنی نے جونہی اپنی تقریر کا آغاز کیا دہشتگردوں نے بارودی مواد سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا۔ حملے میں دو درجن سے زائد افراد لقمہ اجل بنے جبکہ تیس سے زائد زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ افغان حکام کے مطابق صدر اشرف غنی اس کارروائی میں محفوظ رہے ہیں۔ پروان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز