Tag Archives: چنیوٹ ‏

اسلام آباد ‏ پنجاب ‏ خیبرپختونخوا ‏ زلزلے کے جھٹکے ‏92 نیوز خیبر پختونخوا ‏ لاہور پشاور راولپنڈی جھنگ چنیوٹ بنوں دیر بالا شمالی وزیرستان ‏ ہندوکش ریجن ‏ افغانستان ‏ تائیوان ‏ جیالوجیکل سروے ییلان

اسلام آباد ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ دن ۹:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ، پنجاب اور خیبر پختونخوا  زلزلے سے لرز اٹھا ۔ لاہور ، پشاور ،راولپنڈی ،جھنگ ، چنیوٹ ، بنوں اور دیر بالا  سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں بھی شدید زلزلہ آیا ، زلزلے  کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا جبکہ گہرائی 279 کلو میٹر تھی ۔ ادھر تائیوان میں بھی  5.9 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا تاہم کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ امریکی جیالوجیکل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تاریخی عمر حیات محل ‏ پبلک لائبریری ‏ چنیوٹ ‏ ‏92 نیوز

تاریخی عمر حیات محل میں قائم پبلک لائبریر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۴۳ شام ۲:۴۳ شام

چنیوٹ ( 92 نیوز) چنیوٹ کے تاریخی عمر حیات میں قائم پبلک لائبریری نامناسب سہولیات کے سبب ویران ہو کر ره گئى ، جہاں کتابیں تو لاتعداد موجود ہیں مگر قارئین نہ ہونے کے برابر ہیں، جس کی وجہ سے کتاب بینی کا شوق بھی ناپید ہوتا جا رہا ہے۔ لائبریری کى تاریخ اتنى ہى پرانى ہے جتنى خود کتاب، تاہم تاریخی عمر حیات محل چنیوٹ میں قائم واحد لائبریری زبوں حالی کا شکار ہے۔ ماضی میں لوگ جوق در جوق یہاں ورق گردانی کیلئے آیا کرتے تھے لیکن اب یہاں فرنیچر کی کمی ہے اور پنکھے غائب، طالبات بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز