Tag Archives: چمگادڑ کا بسیرا


چشتیاں، مرغی کے سائز، چمگادڑ کا بسیرا، خوف و ہراس، 92 نیوز

چشتیاں میں مرغی کے سائز کے چمگادڑ کا بسیر...

01 جنوری, 2020 11:25 شام 11:25 شام

چشتیاں (92 نیوز) بہاولپور کے علاقے چشتیاں میں مرغی کے سائز کے چمگادڑ کا بسیرا، بڑے سائز کے چمگادڑوں کی پروازوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بہاولپور کے علاقے چشتیاں میں ہزاروں چمگادڑوں نے امرود کے متعدد باغات اجاڑ دیئے ہیں، شہریوں کا کہنا ہے چمگادڑوں کی آواز سے بچے خوفزدہ ہوکر کمروں میں گھس جاتے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز