Tag Archives: چمن بارڈر


چمن بارڈر ، کھول دیا ، اشیائے ضروریہ ، درجنوں ٹرک ، افغانستان داخل ، 92 نیوز

چمن بارڈر کھول دیا گیا، اشیائے ضروریہ سے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱ دن ۱۱:۵۱ دن

چمن (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کے احکامات کے مطابق پاک افغان چمن بارڈر کو کھول دیا گیا۔ اشیائے ضروریہ سے بھرے درجنوں ٹرک افغانستان میں داخل ہوگئے۔ کورونا وائرس کے باعث مشکلات میں گھرے افغان بہن بھائیوں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا بڑا اقدام سامنے آگیا۔ پاک افغان بارڈر کو خیر سگالی کے تحت صرف تجارت کیلئے کھول دیا گیا۔ پاک افغان بارڈر پر پیدل آمدورفت کیلئے داخلی اور خارجی راستے مکمل بند ہیں۔ پاک افغان سرحد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.