Tag Archives: چدم برم

کشمیر چدم برم نئی دہلی ‏ نیٹ نیوز مودی سرکار ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ اپوزیشن جماعت کانگریس سابق بھارتی وزیر داخلہ ‏ وزیر خزانہ پی چدم برم

کشمیر کے مسئلے پر آواز اٹھانے پر چدم برم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

نئی دہلی ( نیٹ نیوز) مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے معاملہ کیخلاف سب سے توانا آواز بلند کرنیوالے اپوزیشن جماعت کانگریس کے اہم رہنما و سابق بھارتی وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ پی چدم برم کوگرفتارکرلیا گیا جبکہ بھارتی ایجنسیوں نے انکے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کشمیرکے معاملہ پر تنقید کے بعد ملکی ایجنسیوں نے سابق وزیر پی چدم برم کے گرد گھیرا تنگ کردیا، مختلف مقدمات کی تفتیش کیلئے سی بی آئی نے پی چدم برم کے گھر چھاپہ مارا ،پورے گھر کی مکمل تلاشی لی اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چدم برم

چدم برم نے مودی کی نا اہلی پر آرٹیکل لکھ ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ شام ۱۱:۱۵ شام

ممبئی ( 92 نیوز) مودی سرکار کی پانچ سالہ کارکردگی پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے، بھارت کےسابق وزیرداخلہ پی کے چدم برم نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی نا اہلی پر  آرٹیکل لکھ ڈالا ۔ چدم برم نے لکھا کہ پلوامہ حملہ مودی سرکار کی نا اہلی ہے ، حکومت نے پلوامہ اور بالا کوٹ حملے کو مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے استعمال کیا۔ بھارتی عوام کو ہوش کےناخن لینے کی تلقین کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مودی کےحامی یہ بتائیں کہ کیا ان پانچ سالوں میں آپ خود کو محفوظ شہری محسوس کرتےہیں؟۔ انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز