Tag Archives: چترال


چترال ، وادی کیلاش ، چاوموس ، فیسٹول ، جاری

چترال کی وادی کیلاش میں چاوموس فیسٹول جار...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ شام ۱۱:۵۱ شام

 پشاور (92 نیوز) چترال کی وادی کیلاش میں چاوموس فیسٹول جاری ہے۔ غیرملکی سیاحوں نے بھی وادی کیلاش کا رخ کر لیا۔ موسم سرما اور نئے سال کی آمد کا جشن منانے کے لئے چترال کی وادی کیلاش میں پندرہ روزہ چاوموس فیسٹول جاری ہے۔ فیسٹول کے ذریعے وادی کیلاش کے مکین موسم سرما اور نئے سال کی آمد کا جشن منا رہے ہیں۔ فیسٹول میں کیلاش کا روایتی رقص کرکےامن، خوشحالی اور محبت کا پیغام عام کیا۔ فیسٹول میں کیلاش کے رمبور، بمبوریت اور بریر کے سات قبیلے روایتی اور ثقافتی رسومات ادا کر رہے ہیں۔ ہاتھوں میں پھولوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز