Tag Archives: چاندی

پاکستانی ، ویٹ لفٹر ، رابعہ شہزاد ، ویلش ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ ، چاندی ، تمغہ ، نام

پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے ویلش ویٹ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۰ شام ۲:۲۰ شام

 لندن (92 نیوز) پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد کا ایک اور کارنامہ سامنے آ گیا۔ رابعہ شہزاد نے انگلینڈ میں ہونے والی ویلش ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد  نے دیار غیر میں سبز ہلالی پرچم بلند کر دیا۔ کارڈف میں ہونے والی ویلش چیمپئن شپ  کی 49 کلو گرام کیٹیگری میں رابعہ شہزاد نے  دوسری  پوزیشن حاصل کرتے ہوئے  چاندی کا تمغہ  اپنے نام کیا۔ رابعہ شہزاد نے گزشتہ سال بھی آسٹریلیا میں ہونے والی  رالف کیش مین اوپن ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی 55 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد موسلا دھار بارش ژالہ باری چاندی سفید لبادہ ٹھنڈی ہواوں

فیصل آباد ، شہر اور گردونواح میں موسلادھ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۱۳ شام ۴:۱۳ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں موسلا دھار بارش کے بعد ریکارڈ ژالہ باری ہوئی۔ آسمان سے چاندی برسی تو ہر کوئی سفید حسن کے سحر میں کھو گیا۔ فیصل آباد میں  ژالہ باری ہوئی تو سڑکوں نے چاندی کا سفید لبادہ اوڑھ لیا۔ برستی برف کے گالے جب زمین پر بکھرے پتوں کے سنگ ہوئے تو منظر سہانا ہو گیا ، ہر کوئی دیوانہ ہو گیا۔ صبح سے ہی ٹھنڈی ہواوں اور گھٹاوں کا راج تھا ،وقفے وقفے سے کہیں مدھم تو کہیں بارش ہوئی موسلا دھار۔ شہریوں نے حسین مناظر کو کیمروں میں محفوظ کر لیا۔ موسم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز