Tag Archives: چاق و چوبند دستے

چاق و چوبند دستے تھانہ واہ کینٹ منشیات فروشوں ملزمان سی سی ٹی وی فوٹیج آر پی او راولپنڈی 92 news

واہ کینٹ ، شہید اے ایس آئی ریاض کی نمازجنا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲ شام ۱۲:۲۲ شام

 واہ کینٹ (92 نیوز) تھانہ واہ کینٹ کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران شہید ہونے والے اے ایس آئی ریاض کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔ شہید اے ایس آئی محمد ریاض کی نماز جنازہ میں پولیس افسران سمیت لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید اہلکار کو سلامی بھی پیش کی۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ ملزمان کی تلاش کیلئے جائے وقوعہ کے اطراف موجود سی سی ٹی وی فوٹیج سے بھی مدد لی جائے گی۔ گزشتہ شب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز