
پاکستانی فیلڈرز نے کیچ چھوڑنے کی عادت نہ...
لارڈز ( 92 نیوز) پاکستانی فیلڈرز نے کیچ چھوڑنے کی عادت نہ چھوڑی ، جنوبی افریقہ کےخلاف میچ میں ایک دو نہیں پورے سات کیچ ڈراپ کئے ، محمدعامر نے چار کیچ چھوڑے ۔ سرفراز احمد اور وہاب ریاض بھی کیچ نہ تھام سکے ۔ ڈراپ کیچز پر سرفراز بھی پریشان ہو گئے کہا کہ مزید محنت کرنا ہوگی۔ مسلسل کیچ ڈراپ کریں گے تو آگے کیسے بڑھیں گے؟ ، سرفراز الیون جنوبی افریقہ کیخلاف میچ تو جیت گئی لیکن ڈراپ کیچز نے ناقص فیلڈنگ کی قلعی کھول دی،کھلاڑیوں نے ایک یادو نہیں پورے سات کیچ گرا دیے۔ پاکستانی فیلڈرز … Read More