Tag Archives: چار سالہ


چار سالہ ، بچی ، نالے ، واقعہ ، ریسکیو ٹیموں ، فاطمہ ، آپریشن ، ختم

کراچی ، ریسکیو ٹیموں نے چار سالہ بچی فاطم...

01 جنوری, 2020 3:24 شام 3:24 شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی سائٹ ایریا میں گزشتہ روز نالے میں گرنے والی بچی نہ مل سکی۔ ریسکیو ٹیموں نے والد کے کہنے پر چار سالہ فاطمہ کی تلاش کا آپریشن ختم کر دیا۔ کراچی کے سائٹ ایریا کی خیبرکالونی سے ملحقہ نالے میں گزشتہ روز گرنے والی 4 سال کی معصوم فاطمہ آج بھی تلاش نہ کی جاسکی ۔ پاک بحریہ اور دیگر ریسکیو اداروں کے جوان کئی گھنٹے تک سرچ آپریشن کرتے رہے لیکن بدقسمتی سے فاطمہ نہ مل سکی ۔ غم کی تصویر بنے باپ کی نظریں آج بھی اپنی پھول جیسی بیٹی کیلئے ترستی رہیں ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز