
فلپائن سے ٹکرا کر سمندی طوفان کاموری کا ز...
فلپائن ( 92 نیوز) فلپائن سے ٹکرانے والے سمندری طوفان کاموری کا زور ٹوٹنے لگا ، مختلف حادثات میں چار افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، امریکا میں شدید سردی نے معمولات زندگی منجمد کرڈالے، آسٹریلوی ریاست نیوساؤتھ ویلز میں گرمی اور سردی ایک ساتھ رنگ دکھانے لگی ، سپین کے جزیرے مالورکا میں طوفانی بارشوں کی وارننگ جاری کردی گئی۔ فلپائن سے ٹکرانے والے طوفان کاموری کا زور ٹوٹنے لگا ہے ، قدرتی آفت نے سب سے زیادہ متاثر جزیرہ لزون کو کیا ، جہاں تیز ہواؤں اور بارش نے ہر شے کو تہس نہس کرڈالا، گھروں کی چھتیں اڑ … Read More