Tag Archives: چارلیز اینجلز


فلم ، چارلیز اینجلز ، 29 نومبر ، برطانیہ ، یورپ ، ریلیز

فلم چارلیز اینجلز 29 نومبر کو برطانیہ سمیت...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

 لندن (92 نیوز) ہالی ووڈ کی ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم چارلیز اینجلز 29 نومبر کو برطانیہ سمیت یورپ بھر میں ریلیز ہو رہی ہے۔ جاسوس خواتین برطانیہ میں دھوم مچانے کو تیار ہیں۔ لندن میں فلم کے رنگارنگ پریمیئر میں ستاروں کی کہکشاں اتر آئی۔ ہالی ووڈ ایکشن کامیڈی فلم چارلیز اینجلز کا رنگا رنگ پریمیئر لندن میں منعقد ہوا۔ فلم میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکاراؤں کرسٹین اسٹیورٹ، ناؤمی اسکاٹ اور ایلا بلنسکا  سمیت دیگر کاسٹ اور ڈائریکٹر نے پریمیئر میں شرکت کرکے تقریب کو چارچاند لگا دئیے۔ تین جاسوس خواتین کے دبنگ کارناموں پر بنی اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز