Tag Archives: چارسدہ

سانحہ داتا دربار کے بمبار کا سہولتکار جسم...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۰۷ شام ۳:۰۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) سانحہ داتا دربار کے خود کش بمبار کے سہولت کار کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے  جسمانی ریمانڈ پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دیا۔ سانحہ داتا دربار کے  خودکش بمبار کے سہولتکار کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا ، جہاں عدالت نے  ملزم کو 20 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔ عدالت نے ملزم محسن خان کو 20 دن کے جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ سہولت کار محسن خان کو سی ٹی ڈی نے 21 مئی کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مری

مری میں پھر برفباری ، ہر سو سفیدی چھا گئی

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ دن ۹:۰۰ دن

مری ( 92 نیوز ) مارچ کے مہینے میں بھی برفباری  کے باعث ملکہ کوسہار مری میں ہر سو سفیدی چھا گئی ۔ کشمیر پوائنٹ پر چار انچ تک برف پڑی ، اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارشوں کے بعد موسم ایک بار پھر سرد ہوگیا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ  شروع ہو گیا۔ مارچ کے مہینے میں آسمان سے گرنے والے سفید گالوں نے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ ملکہ کوہسار مری میں تین دن وقفے کےبعد ایک بار پھر برف باری کا سلسلہ شروع ہو گئی ۔ کشمیر پوائنٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں برفباری اور بارشوں سے 10 ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ شام ۱۱:۲۲ شام

پشاور ( 92 نیوز) خیبرپختونخوا 10 افراد میں برفباری اور بارشوں سے 10 افراد جاں بحق  جبکہ 14زخمی ہو گئے ۔ خیبر پختونخوا میں  برفباری اور بارشوں کے باعث 10 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان میں 5 افراد، شمالی وزیرستان میں 2 جبکہ چارسدہ اور ٹانک میں ایک ایک شخص جاں بحق ہوا۔ بارشوں کے باعث 31 مکانات کو نقصان بھی پہنچا جبکہ متعدد رابطہ سڑکیں بھی بند ہو گئیں۔ گزشتہ دو دنوں میں بارشوں اور برفباری سے جنوبی وزیرستان کے علاقہ وانا میں چھتیں گرنے کے باعث 2 بچے، سروکئی میں ماں اور بچوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چارسدہ

چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی سانحہ کو تین...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۵۲ دن ۸:۵۲ دن

 پشاور (92 نیوز) چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی سانحہ کو تین سال ہو گئے۔ تین سال قبل آج ہی کے دن سفاک دہشتگردوں نے یونیورسٹی اور ہاسٹل کے در و دیوار کو طلبہ کے خون سے رنگین کیا تھا۔ تین سال قبل بیس جنوری 2016 کی صبح چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی کے ہاسٹل کیفے ٹیریا میں طلباء حسب معمول ناشتہ کررہے تھے کہ امن اور تعلیم دشمن اچانک حملہ آورہوئے۔ اندھا دھند فائرنگ کی، دستی بم پھینکے اور سانحہ اے پی ایس پشاور دہرانے کی کوشش کی۔ یونیورسٹی کے کیفے ٹیریا کا دروازہ بند ہونے کے باعث حملہ آوروں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز