
احتساب لازم، اسپیکر سندھ اسمبلی کیساتھ ج...
اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی اسپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ احتساب ہونا چاہئے ، مگر اسپیکر سندھ اسمبلی کیساتھ جو ہوا نہیں ہونا چاہئے تھا۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اسپیکر کی گرفتاری سے سیاست اور جمہوریت کی توقیر کم ہوئی ، پارلیمنٹ کی بھی توہین ہوئی ، بتایا جائے کون کون سا ادارہ پارلیمان سے معتبر ہے؟۔ کسی اسپیکر کو بے آبرو کر کے ایسے گرفتار نہیں کیا گیا ،چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال … Read More