Tag Archives: چئیرمین ‏

وفاق ، کراچی ، قبضہ ، چاہتا ، بلاول بھٹو ، پاکستان پیپلز پارٹی ، چئیرمین

وفاق کراچی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے ، بلاول ب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

 حیدر آباد (92 نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا وفاق کراچی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ فروغ نسیم کے بیان پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری برہم ہو گئے۔ حیدر آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا  وفاق کراچی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ ہم کسی صوبے کیخلاف سازش برداشت نہیں کریں گے۔ کسی صورت سندھ کے وسائل پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے۔ بلاول بھٹو نے کہا کل وفاقی وزیر نے کراچی پر قبضے کا پلان پیش کیا۔ سندھ کو تباہ کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان والوں کو استعفیٰ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرنٹ ‏ شہریوں کی ہلاکت ‏ مقدمہ درج ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز ڈیفنس ‏ مئیر کراچی ‏ وسیم اختر ‏ ایف آئی آر ‏ درخشاں ‏ عارف نقوی سی او ‏ مونس عبداللہ ‏ چئیرمین ‏ اکرام سہگل ‏ درخشاں تھانے

کرنٹ سے شہریوں کی ہلاکت پر کے الیکٹر ک کیخ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ دن ۱۰:۲۱ دن

کراچی ( 92 نیوز) شہریوں کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت پر کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ حالیہ بارشوں کے باعث ڈیفنس میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق تینوں افراد کے ورثہ نے مئیر کراچی وسیم اختر کی موجودگی میں درخشاں تھانے میں ایف آئی آر درج کرالی ،  میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ بارشوں میں کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق دیگر افراد کی ایف آئی آر بھی درج جائیگی۔ دو روز قبل بارش کے دوران ڈیفنس میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق تینوں افراد کے ورثہ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز