Tag Archives: پی ٹی وی

پی ٹی وی ‏ حملہ کیس‏ عمران خان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز انسداد دہشتگردی عدالت ‏ ‏ پارلیمنٹ حملہ کیس ‏

پی ٹی وی حملہ کیس، عمران خان کی بریت کی در...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱ شام ۱۲:۴۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی  ، پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت  ہوئی ۔ عدالت نے وزیر اعظم عمران کی بریت کی درخواست پر فیصلہ 12 دسمبر تک موخر کر دیا ۔ جج نے ریمارکس دیے عدالت دلائل سن کر بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنائے گی، عدالت پسند اور نا پسند کی بنیاد پر کسی درخواست کو نہیں سنے گی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج  راجہ جواد عباس حسن نے پی ٹی وی  ، پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کی ، عدالت نے وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پرفیصلہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اداروں کی بحالی بہتری مراد سعید اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر مواصلات و ڈاک ‏ مراد سعید ‏ وفاقی وزیر ‏ سابقہ حکومتیں مل‏ ائیرپورٹ ‏ پی ٹی وی ‏ گروی ‏

اداروں کی بحالی اور بہتری کی جانب جارہے ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۰ شام ۲:۴۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر مواصلات و ڈاک مراد سعید نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اداروں کی بحالی اور بہتری کی جانب جا رہے ہیں ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کے سابقہ حکومتیں ملک کے ائیرپورٹ ، پی ٹی وی کی عمارتیں  گروی رکھوا کر  گئی ہیں ، اس وقت ہماری جتنی بھی موٹر ویز ہیں  گروی ہیں ،  جب ریاستی ادارے خسارے میں ہوتے ہیں توعوام پر بوجھ پڑتا ہے ۔ مراد سعید نے کہا کہ موٹرویز اور ہائی ویز کیلئے ٹیکنالوجی لیکر آرہے ہیں ، نیشنل ہائی ویز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی وی ، حملہ ، کیس، انسداد دہشت گردی ، عدالت ، علیم خان ، گرفتار ، پیش ، حکم

پی ٹی وی حملہ کیس، انسداد دہشت گردی عدالت ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۹ شام ۳:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پی ٹی وی حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے علیم خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے صدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی قیادت کے خلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملہ کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ۔ عدالت نے پولیس کو ملزم علیم خان کو 30 ستمبر تک گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

روحی بانو

ریڈیو ، ٹیلی وژن اور فلم کی معروف اداکارہ ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۵:۵۵ شام ۵:۵۵ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان کی نامور فنکارہ روحی بانو استنبول میں انتقال کر گئیں۔ وہ کافی عرصہ سے علیل تھیں اور دس روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔ روحی بانو کا شمار اعلیٰ تعلیم یافتہ فنکاروں میں ہوتا تھا۔ انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے سائیکالوجی میں ماسٹرز کیا ہوا تھا۔ وہ برصغیر کے مشہور طبلہ نواز استاد اللہ رکھا کی صاحبزادی تھیں۔ انہیں پی ٹی وی لاہور مرکز کے پروڈیوسر یاورحیات نے اپنے ایک کھیل کے ذریعے متعارف کرایا تھا جس کے بعد انہوں نے کئی ڈراموں میں یادگار کردار کئے جن میں لانگ پلے کانچ کا پل، قلعہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز