Tag Archives: پی ٹی آئی

عابد شیر علی پی ٹی آئی این سی اے لندن ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ فیصل واڈا

عابد شیر علی کا پی ٹی آئی کے چار رہنماؤں ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

لندن ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے  پی ٹی آئی  کے چار رہنماؤں کے خلاف نیشنل کرائم ایجنسی  برطانیہ سے  رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ عابد شیر علی نے کہا فیصل واڈا نے لندن میں  30 ملین پاؤنڈ کی جائیداد بنائی ، جہانگیر ترین ، علیمہ باجی اور علیم خان کی بھی جائیدادیں ہیں ، وکلاء سے مشاورت مکمل کر لی ہے ، این سی اے سے رجوع کریں گے ۔ لند ن میں پاکستانی صحافیوں سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مائنس ون ایجنڈا اپوزیشن پی ٹی آئی احسن اقبال نارووال ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ سابق وزیر داخلہ

مائنس ون ایجنڈا اپوزیشن کا نہیں ، پی ٹی آ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۹ شام ۶:۰۹ شام

نارووال ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور  سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ مائنس ون ایجنڈا اپوزیشن کا نہیں بلکہ پی ٹی آئی کے اندر سے نکل رہاہے ، پی ٹی آئی کے ارکان اپوزیشن سے رابطے کر رہے ہیں ۔ سابق وزیر داخلہ نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ فرینڈز آف خان کے آگے سینئر وزراء بھی بے بس ہیں، پارٹی اور حکومت میں بد ترین شہنشاہیت کی شکایتیں کر رہے ہیں ، پی ٹی آئی  ملک کو تو تبدیل نہ کر سکی البتہ اس کے اندر تبدیلی آ چکی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی ایم کیو ایم پاکستان بہادر آباد مرکز کراچی 92 نیوز وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

شاہ محمود قریشی کی ایم کیو ایم پاکستان کی ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۸ شام ۶:۰۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) پی ٹی آئی کے وفد نے وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی قیادت میں  کراچی  بہادرآباد میں ایم کیوایم پاکستان کی قیادت سے ملاقات کی۔ ملاقات میں تحریری معاہدے پر عملدرآمد ، بلدیاتی اختیارات ، آرٹیکل 140 اے کے نفاذ پر بات چیت ہوئی   ، ایم کیو ایم نے ایک بار پھر ملاقات میں وفاق کی جانب سے جاری کردہ گرانٹ ، نئی اسکیموں  اور کراچی و حیدرآباد پیکج کا مطالبہ کیا۔ کراچی پیکج میں تاخیر اور حیدر آباد یونیورسٹی کے قیام میں  سست روی  سمیت  دوحلیف جماعتوں کی کے درمیان بڑھتی دوریاں کم ہوگئیں ، وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی ایم کیو ایم پاکستان کراچی 92 نیوز پاکستان تحریک انصاف

پی ٹی آئی کا وفد ایم کیو ایم پاکستان کے م...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۲ شام ۳:۲۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کا وفد ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پہنچ گیا ، وفد میں شاہ محمود قریشی اور گورنر سندھ شامل ہیں ۔ فردوس شمیم نقوی اور حلیم عادل شیخ سمیت دیگر رہنما بھی پی ٹی آئی کے وفد میں شامل ہیں ۔  

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی حکومت آئی جی پنجاب لاہور ‏ ‏92 نیوز شعیب دستگیر

پی ٹی آئی حکومت میں پانچویں آئی جی پنجا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶ دن ۱۱:۵۶ دن

لاہور ( 92 نیوز) پی ٹی آئی کی حکومت میں تعینات ہونے والے پانچویں آئی جی پنجاب نے عہدے کا چارج سنبھال لیا،شعیب دستگیر کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ بننے کا سفر مختصر عرصہ میں طے نہیں ہوسکتا،یہاں سے مدینہ کا فاصلہ دیکھ کر وقت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔ پی ٹی آئی  کی حکومت میں پنجاب پولیس کا سربراہ ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا، نئے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے سی پی او میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا،پنجاب پولیس کےچاق و چوبند دستے نے آئی جی پنجاب کو سلامی دی۔ چارج سنبھالنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مولانا فضل الرحمان ‏ اپوزیشن ‏ نو جماعتی کانفرنس ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پی ٹی آئی

مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کی نو جماعت...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ دن ۱۰:۰۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اپوزیشن  نے پی  ٹی آئی  حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ  کرلیا، مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کی نو جماعتی کانفرنس  بلا لی ، کانفرنس اجلاس  میں حکومت مخالف تحریک  کے  آئندہ کے پلان پر مشاورت ہوگی۔ حکومت  کو ٹف ٹائم دینے کے لیے اپوزیشن ایک بار پھر ایکشن میں آگئی ، حکومت کے خاتمہ کے لیے اپوزیشن کا آئندہ  کا  لائحہ عمل کیا ہو نا چاہئے  ، مولانا فضل الرحمان  نے  منگل کو  9 جماعتی کانفرنس بلا لی ۔ اپوزیشن جماعتوں کی 9 جماعتی کانفرنس  منگل کو  اسلام آباد میں ہوگی ، نو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان ، وزیراعظم ، پاکستان ، پی ٹی آئی ، مصطفیٰ کمال

عمران خان آپ وزیراعظم پاکستان ہیں، وزیر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

 کراچی (92 نیوز) مصطفیٰ کمال نے کہا عمران خان آپ وزیراعظم پاکستان ہیں، وزیراعظم پی ٹی آئی نہیں۔ آپکی تقاریر سے مایوسی پھیل رہی ہے۔ مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا عوام کو حکومت سے بڑی امیدیں تھیں، ڈیڑھ سال میں سب ختم ہو گئیں۔ وزیراعظم کی انا ختم نہیں ہو رہی۔ مودی سے بات کرسکتے ہیں تو وزیراعلیٰ سندھ سے کیوں نہیں۔ مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا لوگوں نے جھوٹے وعدوں اور نعروں میں آکر ووٹ دیے۔ آپ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کا بلدیاتی نظام ختم کر دیا۔ ڈینگی، کتوں کے کاٹنے سے لوگ مر رہے ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افتخار درانی

پی ٹی آئی کیخلاف فنڈنگ کیس میں رہزن کمیٹ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹ شام ۱۲:۲۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں رہزن کمیٹی کے دعوؤں میں صداقت نہیں۔ افتخار درانی نے ٹویٹ پیغام میں کہا پارٹی فنڈنگ کا مقدمہ 2017 میں سپریم کورٹ ردی کی ٹوکری میں پھینک چکی۔ حنیف عباسی بھی پی ٹی آئی کیخلاف فارن فنڈنگ ثابت نہیں کر سکے۔ حنیف عباسی کے کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کے سامنے ہے۔ تحریک انصاف کیخلاف فارن فنڈنگ کے مقدمے کی حقیقت کیا ہے اور رہزن کمیٹی کے دعوؤں میں کتنی صداقت ہے، حنیف عباسی کے کیس میں سپریم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی غیر ملکی و ممنوعہ فنڈنگ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ پاکستان تحریک انصاف ‏ الیکشن کمیشن ‏ سکروٹنی کمیٹی ‏

پی ٹی آئی کیخلاف غیر ملکی و ممنوعہ فنڈنگ ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ دن ۱۱:۰۲ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے خلاف غیر ملکی اور ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر  کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ الیکشن کمیشن کی سکروٹنی  کمیٹی 26 نومبر سے روزانہ کی بنیاد پر تحقیقات کرے ، اپوزیشن کی درخواست چیف الیکشن کمیشن اور ممبران کو بھجوا دی گئی ۔ تحریک انصاف  کے خلاف غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت اب ہرروز ہوگی، الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی 26 نومبر سے کیس روزانہ کی بنیاد پر سنے گی ،کمیٹی نے اپوزیشن جماعتوں کی درخواست چیف الیکشن کمشنر اورممبران کو بھجوا دی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

غیر ملکی فنڈنگ کیس پی ٹی آئی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز تحریک انصاف ‏ غیر ملکی فنڈنگ کیس

غیر ملکی فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی کی مزید دس...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ دن ۱۰:۱۰ دن

اسلام آباد  ( 92 نیوز)  تحریک انصاف غیر ملکی فنڈنگ  کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن میں زیر التوا غیر ملکی فنڈنگ کیس کی  تفصیلات کوعدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت بھی کردی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریک انصاف کی متفرق درخواست منظور کی، عدالت نے ہدایت کی ہے کہ ثقلین حیدر اعوان کے لاء آفیسرمقرر ہونے کا نوٹیفکیشن بھی عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے۔ تحریک انصاف کو 2017 میں اسی عدالت میں دائر درخواست کی تفصیلات جمع کرانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پرویز خٹک ‏ مولانا فضل الرحمان ‏ اسلام آباد حکومتی مذاکراتی کمیٹی چیئرمین وزیر دفاع ‏ تختہ الٹ دیں ‏ آزادی مارچ ‏ شکوہ پی ٹی آئی ‏ کور کمیٹی ‏ حکومتی مذاکراتی ٹیم ‏ پریس کانفرنس ‏ افراتفری

پرویز خٹک کا مولانا فضل الرحمان کیخلاف عد...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۱ شام ۶:۱۱ شام

اسلام آباد( 92 نیوز)حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے چیئرمین اور  وزیر دفاعپرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا ، انہوں نے کہا کہ حکومت اتنی لاچار نہیں کہ 20 ،30 ہزار افراد آئیں اور تختہ الٹ دیں ، اگر آزادی امرچ کے شرکا آگےبڑھے تو  معاہدے کی خلاف ورزی ہو گی ، پھر شکوہ نہ کرنا۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی  کے  اجلاس کے بعد  حکومتی مذاکراتی ٹیم  کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ملک میں   افراتفری پھیلی تو اداروں کو آگے آنا پڑے گا ، اگر ملک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس ک‏ پارٹی فنڈنگ کیس اسلام آباد ‏ اسلام آباد اسکروٹنی کمیٹی ‏ کارروائی کا بائیکاٹ ‏

پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی تحقیقات کو ب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی تحقیقات کو بریک لگ گئی، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا، الیکشن کمیشن نے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، وکیل پراعتراض عائد کرتے ہوئے  قرار دیا کہ ثقلین حیدر بطور ڈپٹی اٹارنی جنرل سیاسی جماعت کا کیس لڑنے کا حق نہیں رکھتے۔ پی ٹی آئی  پارٹی فنڈنگ کیس کی تحقیقات رک گئیں ، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا ، کمیٹی کا معاملہ الیکشن کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا۔ الیکشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ پی ٹی آئی کور کمیٹی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ عمران خان ‏

وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶ دن ۱۰:۵۶ دن

اسلام آباد (92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان نے آج سہ پہر تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں  مولانا کے  آزادی مارچ  کے حوالے سے پارٹی رہنما تجاویز دینگے ، ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔ دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی مولانا ضل الرحمان کے دھرنے  کے خلاف درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ احتجاج کسی بھی شہری کا بنیادی و آئینی حق ہے ، دنیا کی کوئی عدالت اسے ختم نہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی ق لیگی قیادت سیاسی امورپر گفتگو لاہور ‏ ‏92 نیوز پاکستان تحریک انصاف ‏ چودھری شجاعت حسین ‏ اسپیکر پنجاب اسمبلی ‏ چودھری پرویز الٰہی لاہور جہانگیر ترین ‏ اسحاق خاکوانی ‏ عون چودھری ‏

پی ٹی آئی  کے رہنماؤں کی ق لیگی قیادت سے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ شام ۱۱:۵۱ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی  ) کے رہنماؤں نے پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما  چودھری شجاعت حسین اور  اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کی ، ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین ، اسحاق خاکوانی  اور عون چودھری نے  ق لیگی قیادت سے ملاقات کی ، پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے چودھری شجاعت حسین کی  خیریت دریافت کی ، ملاقات مین  ق لیگی  رہنما چودھری سالک حسین اور چودھری شافع حسین بھی شامل تھے ۔ میں دونوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

غیر ملکی فنڈنگ کیس پی ٹی آئی درخواستیں مسترد اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏

غیر ملکی فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی کی درخواست...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ دن ۱۰:۴۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ کیس سے متعلق چاروں درخواستیں مسترد کر دیں  اور حکم دیا کہ  سکروٹنی کمیٹی اپنا کام جاری رکھے ۔ الیکشن کمیشن نے غیر ملکی فنڈنگ کیس میں  پاکستان تحریک انصاف کی چاروں درخواستیں مسترد کرتے ہوئے  فریقین کو 14 اکتوبر کو  سکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن  کمیشن کو کارروائی  لیک کرنے سے روکنے  اور بغیر اطلاع کارروائی کرنے کو چیلنج کیا تھا، تیسری درخواست اکبر بابر کا کیس بد نیتی پر مبنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز