Tag Archives: پی ٹی آئی حکومت ‏

وزیر اعلیٰ سندھ پی ٹی آئی حکومت ملک دشمن قرار کراچی ‏ ‏92 نیوز میگا سٹی ‏ مراد علی شاہ ‏

وزیر اعلیٰ سندھ نے پی ٹی آئی حکومت کو ملک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ نے پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت کو مُلک دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ سندھ کو مزاحمت کی وجہ سے موجودہ حالات کا سامنا ہے ، کراچی جیسے میگا سٹی کی ضرورت کیلئے درکار وسائل وفاق یا سندھ حکومت کے پاس نہیں ۔ مراد علی شاہ نے بتایا کہ کراچی واٹربورڈ کیلئے 200 ارب روپے سے زائد کے پراجیکٹ پر کام  ہورہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دھواں دار پریس کانفرنس  کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور پاکستان دشمن قرار دے دیا ۔ انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیاض الحسن

میرے الفاظ سے ہندوبرادری کی دل آزاری ہوئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ دن ۱۱:۲۴ دن

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ  میرے الفاظ سے اگر ہندو برادری کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت خواہ ہوں ۔ وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ میں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  ، بھارتی میڈیا اور بھارتی فوج کو مخاطب کیا تھا ، میرا ٹارگٹ قطعی ہندو مذہب اور ہندو برادری نہیں تھا۔ فیاض الحسن چوہان کی اقلیتی برادری کے بارے میں گفتگو پر پی ٹی آئی قیادت نے سخت نوٹس لیا تھا ور وزیراعظم عمران خان نے ناراضی کا اظہار کیا تھا جب کہ  سوشل میڈیا پر بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز