Tag Archives: پی ٹی آئی

کون بچائے گا پاکستان ‏ ارینا اسٹیڈیم واشنگٹن ویب ڈیسک عمران خان کا خطاب ‏ پاکستانی کمیونٹی ‏ کیپٹل ون ارینا سٹیڈیم ‏ کھچا کھچ ‏ پردیس میں دیس ڈھول کی تھاپ جوش وخروش دیدنی کینیڈا ‏ ٹورنٹو ‏ یورپی ممالک ‏ ‏20ہزار ‏ پی ٹی آئی ڈی جے قومی پرچم پی ٹی آئی کے پرچم سیکرٹ سروسز ‏ ہیلی کاپٹر ‏ گلوکار سلمان احمد ‏ گیارہ بڑی ٹی وی سکرینیں ‏ سفارتی ذرائع وائٹ ہاؤس ‏ صدر ٹرمپ ‏

کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان عمران خان...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۰۰ دن ۳:۰۰ دن

واشنگٹن(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا خطاب سننے کیلئے پاکستانی کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد کیپٹل ون ارینا سٹیڈیم پہنچی  ،  سٹیڈیم لوگوں سے کھچا کھچ بھر گیا جبکہ سٹیڈیم کے باہر بھی لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔پردیس میں دیس کے رنگ سج گئے ۔اسٹیڈیم کون بچائے گا پاکستان ، عمران خان عمران خان کے نعروں سے گونجتا رہا۔ مداحوں کا جوش و خروش دیدنی تھا اسٹیڈیم کے اندر اورباہر لوگ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے اور’’کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان عمران خان‘‘ کے نعرے لگاتے رہے ۔ اس موقع پر لوگو ں کا جوش وخروش دیدنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اکانوی کریش کر چکی ہے ، یہ لائق اور نالائق کا فرق ہے ، طلال چودھری ‏

اکانومی کریش ہونا لائق اور نالائق کا فرق ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴ شام ۱۲:۴۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ ملک کی اکانومی کریش کر چکی ہے ،  یہ لائق اور نالائق کا فرق ہے ، الیکٹڈ جیل میں اور سلیکٹڈ وزیر اعظم ہاؤس میں موجود ہے ۔ طلال چودھری کا کہنا تھا کہ اکانوی کریش کر چکی ،حکومت سے ڈالر کنٹرول میں نہیں آرہا ، مہنگائی 16 فیصد ہو چکی ہے، عید کے بعد اپوزیشن کو فیصلہ کرناہو گا وگرنہ عوام اپوزیشن کے پیچھے سے بھی ہٹ جائے گی،غریب کےلئے زمین تنگ کی جارہی ہے ۔ طلال چودھری کی نااہلی ٹھیک ہوئی ہے ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی الزامات شہزاد قریشی حراساں مقدمہ

پی ٹی آئی کی خاتون کارکن نے رکن سندھ اسمبل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۴۰ دن ۸:۴۰ دن

 کراچی (92 نیوز) پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی بھی الزامات کی زد میں آ گئیں۔ اپنی ہی جماعت کی خاتون ورکر نے شہزاد قریشی پر حراساں کرنے کا مقدمہ درج کروا دیا۔ خاتون ورکر سلمیٰ بندھانی نے ضلع سائوتھ ویمن تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا۔ رضا اللہ، ابو طلعت، ذیشان اور آریان کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں حراسمنٹ، تشدد اور عیانت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ادھر نائنٹی ٹو نیوز نے موقف جاننے کیلئے متعدد بار رکن  اسمبلی شہزاد قریشی سے رابطہ کیا تاہم ان کا موبائل نمبر بند پایا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

election 2

پی کے 30 مانسہرہ ، پی ٹی آئی کے احمد شاہ ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۵۵ دن ۷:۵۵ دن

مانسہرہ ( 92 نیوز) پی کے 30 مانسہرہ  کے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار احمد شاہ نے میدان مار لیا۔ پی ٹی آئی نے ن لیگ سے پی کے 30 مانسہرہ کی نشست چھین لی ، احمدشاہ چھیالیس ہزار 438 ووٹ لیکر کامیاب قرار  ، مسلم لیگ ن کے مظہر علی قاسم 39 ہزار 945 ووٹ لے سکے ، الیکشن کمیشن نے غیر سرکاری نتیجہ جاری کردیا۔ متحدہ مجلس عمل پاکستان کے امیدوار عطاء اللہ 1402 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے ۔ حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 93 ہزار830 تھی جن میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف کوٹ لکھپت جیل پی ٹی آئی سعودی ولی عہد

نوازشریف نے اگلے جمعہ تک رہائی ملنے کی پی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۱۱ شام ۶:۱۱ شام

 لاہور (92 نیوز) کوٹ لکھپت جیل میں قید نوازشریف نے خود ہی اگلے جمعہ تک رہائی ملنے کی پیشگوئی کر دی۔ نوازشریف سے آج ملاقات کے دن پارٹی رہنما ملنے پہنچے۔ کوٹ لکھپت جیل کے قیدی نوازشریف کی رہائی کے لئے لگایا گیا کیمپ  رہائی سے پہلے ہی اجڑگیا۔ نوازشریف سے ملنے ان کی والدہ ،مریم نواز،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور دیگر عزیز پہنچے۔ خاندان کے افراد کچھ دیر نوازشریف کے ساتھ رہنے کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔ ملاقات کے لئے آنے والے پارٹی رہنما ایاز صادق نے کہا کہ نوازشریف کا علاج مکمل نہیں کیا گیا۔ بارش کے موسم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان

شریف مافیا سزا سے بچنے کیلئے فوج کو برا بھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰ شام ۱۱:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شریف مافیا سزا سے بچنے کے لئے فوج کو برا بھلا کہہ رہا ہے ۔ اب آخری بار سڑکوں پر نکلنا پڑے گا ۔ اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ شریف مافیا سزا سے بچنے کے لئے فوج کو بدنام کر رہا ہے ۔ میں فوج کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ شریف خاندان نے تین سو ارب روپے کی کرپشن کی , اب پوچھتے ہیں مجھے کیوں نکالا۔ ان شریفوں کی چوری پکڑی گئی تو سڑکوں پر عدلیہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز