Tag Archives: پی ٹی آئی کور کمیٹی

پی ٹی آئی کور کمیٹی، نوازشریف، باہر بھیجنے، عدالتی فیصلے، احترام پر متفق، اسلام آباد، 92 نیوز

پی ٹی آئی کور کمیٹی نوازشریف کو باہر بھیج...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن کے ارادوں کو بھانپنے ہوئے حکومت نے پھونک پھونک کر چلنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نوازشریف کو علاج کیلئے ملک سے باہر بھیجنے سے متعلق عدالتی فیصلے کا احترام کیا جائے گا۔ کور کمیٹی نے اداروں سے متعلق مولانا فضل الرحمان کی تقاریر پر انکے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے میڈیا سے متعلق معاملات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز