Tag Archives: پی ایس 11 ‏

جنوبی پنجاب سندھ تاریخی جلسہ بلاول بھٹو تھرپارکر ‏ ‏92 نیوز چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏ فافن ‏ پی ایس 11 ‏ ضمنی انتخابات س‏ وزیر اعظم عمران خان

چیئرمین نیب سیاسی بیانات نہ دیں ، بلاول ب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲ شام ۱۲:۴۲ شام

تھرپارکر ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ چیئرمین نیب سیاسی بیانات نہ دیں ،نوازشریف کی صحت نیب حراست میں یہاں تک پہنچی ہے ۔  نیب حراست میں مرنے والوں کے خون کا حساب چیئرمین نیب کو دینا چاہئے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ احتجاج ہر سیاسی جماعت کا جمہوری حق ہے، وزیراعظم احتجاج کے سامنے کیوں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، عمران خان نےاحتجاج کیلئے کھانا اور کنٹینر دینے کاکہا تھا،اب اس کا بندوبست کریں۔ تھر پارکر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ  26 اکتوبر کو  جنوبی پنجاب اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس 11 کے ضمنی الیکشن میں شکست، پیپلزپا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ دن ۹:۱۸ دن

لاڑکانہ ( 92 نیوز ) پی ایس 11 لاڑکانہ کے ضمنی الیکشن میں ناکامی پر پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت سیخ پا ہو گئی ، پارٹی نے تنظیمی عہدوں اور سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ۔ پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کو بھی عہدے سے ہٹائے جانے پر غور کیا جانے لگا ۔ سندھ کابینہ  سے بھی  پیپلزپارٹی اپنے کئی وزراء کی چھٹی کرانے  پر غور کرنے لگی ،  شکست کےذمہ دار جیالے رہنماؤں کےخلاف ایکشن لیا جائے گا۔ لاڑکانہ میں پی ایس 11 پر ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد پیپلزپارٹی نے تنظیمی عہدوں اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس 11 ‏ لاڑکانہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی درخواست مسترد لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز ریٹرننگ افسر ‏ جمیل سومرو ‏ پاکستان پیپلزپارٹی

پی ایس 11 لاڑکانہ پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ شام ۱۱:۴۰ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز) پی ایس 11 لاڑکانہ پرووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد  کر دی گئی ، ریٹرننگ افسر کی جمیل سومرو کو دوبارہ گنتی کے لئے الیکشن ٹریبونل سےرجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ پی ایس 11 لاڑکانہ کے ضمنی انتخاب  میں ناکام ہونے والے  پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار جمیل احمد سومرو نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست کی ، جمیل احمد سومرو کی جانب سے پی ایس 11 کے تمام  138 پولنگ اسٹیشنوں کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی استدعا کی گئی ۔ ریٹرننگ افسر  نے جمیل سومرو کی درخواست مسترد کردی ، موقف اختیار کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس 11، ضمنی انتخابات، پیپلزپارٹی، گڑھ میں شکست، معظم عباسی کامیاب، لاڑکانہ، 92 نیوز

پی ایس 11 کے ضمنی انتخابات، پیپلزپارٹی کو ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۸ دن ۱۲:۱۸ دن

لاڑکانہ (92 نیوز) لاڑکانہ میں پی ایس 11 کے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کو اپنے ہی گڑھ میں شکست کا سامنا، جی ڈی بی اے کے معظم عباسی 31535 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مخالف امیدوار پیپلزپارٹی کے جمیل سومروکو 26 ہزار 11 ووٹ ملے۔ پی ایس 11 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے 138 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی ڈی بی اے کے معظم عباسی 31 ہزار 535 ووٹ لے کر کامیاب ٹھہرے، پیپلزپارٹی کے جمیل سومرو 26 ہزار 11 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ ریٹرننگ افسر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس 11 ، لاڑکانہ ، ضمنی انتخاب، پولنگ ، وقت ، ختم

پی ایس 11 لاڑکانہ میں ضمنی انتخاب، پولنگ ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۶ شام ۵:۱۶ شام

 لاڑکانہ (92 نیوز) پی ایس 11 لاڑکانہ میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا۔ پولنگ اسٹیشنوں میں موجود افراد کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہو گی۔ پیپلزپارٹی کے جمیل سومرو اور جی ڈی اےکےمعظم عباسی کےدرمیان ون ٹو ون مقابلہ ہے ۔ گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے معظم عباسی کو جے یو آئی ف اور پاکستان تحریک انصاف کی حمایت حاصل ہے ، حلقے  کے ایک لاکھ 52 ہزار ووٹرز  امیدواروں کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں گے ۔ حلقے کے 138پولنگ اسٹیشنز میں سے 50 حساس قرار  دیے گئے ہیں ، پاک فوج کےجوان پولنگ اسٹیشنز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس 11 ‏ ضمنی الیکشن پولنگ لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز

پی ایس 11 کا ضمنی الیکشن ، پولنگ کا عمل جار...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۹ دن ۸:۴۹ دن

لاڑکانہ ( 92 نیوز) پی ایس 11 لاڑکانہ کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ پیپلزپارٹی کےجمیل سومرو اور جی ڈی اےکےمعظم عباسی کےدرمیان ون ٹو ون مقابلہ ہے ۔ گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے معظم عباسی کو جے یو آئی ف اور پاکستان تحریک انصاف کی حمایت حاصل ہے ، حلقے  کے ایک لاکھ 52 ہزار ووٹرز  امیدواروں کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں گے ۔ حلقے کے 138پولنگ اسٹیشنز میں سے 50 حساس قرار  دیے گئے ہیں ، پاک فوج کےجوان پولنگ اسٹیشنز کےاندر اور باہر تعینات ہیں ۔ دوسری جانب پی ایس 11 لاڑکانہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو ‏ انتخابی ضابطہ اخلاق کراچی ‏ ‏92 نیوز پی ایس 11 ‏

بلاول بھٹو نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۵ شام ۵:۴۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس ہوا میں اڑا دیا  ۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سندھ کے وزرا نے انتخا بی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کے نوٹسز کو ہوا میں اڑا دیا ،  مانیٹرنگ ٹیم نے جواب موصول نہ ہونے پر مزید کاروائی کا عندیہ دے دیا ۔ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول بھٹو اور سندھ کے وزرا کو شوکاز نوٹسز بھیجے گئے تھے لیکن  جیالے رہنماؤں نے الیکشن کمیشن کےنوٹس پر جواب جمع نہ کرایا۔ پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز