Tag Archives: پی ایس ایل

پی ایس ایل میچز آئندہ میرانشاہ اور دیگر علاقوں میں بھی ہوں گے ، ڈی جی آئی ایس ‏پی آر

پی ایس ایل میچز آئندہ میرانشاہ اور دیگر ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸ دن ۱۱:۰۸ دن

کراچی ( 92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کے آئندہ میچز میرانشاہ  سمیت دیگر علاقوں میں بھی ہوں گے ۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ  پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ بحال ہوئی ہے، میران شاہ و دیگر علاقوں میں اسٹیڈیم کی تعمیر کیلئے چیئرمین پی سی بی بات ہوئی ہے ،آئندہ پی ایس ایل کے میچز وہاں بھی کروائے جائیں گے ۔ پی ایس ایل فور کا فائنل  دیکھنے کے لئے ڈی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل سے پورے پاکستان کا پیار ابھر کر سامنے آیا، سرفراز احمد کراچی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل سیزن فور کی فاتح ٹیم کے کپتان سرفرازا حمد نے کہا ‏کہ پی ایس ایل سے پورے پاکستان کا پیار ابھر کر سامنے آیا۔ سرفراز احمد نے کہا کہ ہماری ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں عمدہ کار کردگی کا مظاہرہ کیا ‏، ڈی جے براوو، شین واٹسن ، فواد احمد ، اسمتھ ، رئیلی روسو سمیت تمام غیر ملکی ‏کھلاڑیوں کی پاکستان آمد پر شکر گزار ہوں ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان کا کہنا تھا کہ غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی دیکھا کہ کیسے ‏پاکستان والے ان سے اور کرکٹ سے پیار کرتے ہیں ۔

پی ایس ایل سے پورے پاکستان کا پیار ابھر کر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸ دن ۱۰:۴۸ دن

کراچی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل سیزن فور کی فاتح ٹیم کے کپتان سرفرازا حمد نے کہا کہ پی ایس ایل سے پورے پاکستان کا پیار ابھر کر سامنے آیا۔ سرفراز احمد نے کہا کہ ہماری ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں عمدہ کار کردگی کا مظاہرہ کیا ، ڈی جے براوو، شین واٹسن ، فواد احمد ، اسمتھ ، رئیلی روسو  سمیت تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد پر شکر گزار ہوں ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان کا کہنا تھا کہ غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی دیکھا کہ کیسے پاکستان والے ان سے  اور کرکٹ سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

psl 4

پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد، گمراہ کن خبر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۴۳ شام ۸:۴۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سرحدوں، فضاؤں اور سمندروں کے بعد اب کھیل کے میدانوں میں بھی دہشت گرد بھارت کو شکست ہو گئی ،  پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد سازشی بھارت کے منہ پر طمانچہ ثابت ہوا۔ بھارتی عوام کو پاکستان سپر لیگ  بارے گمراہ کن خبریں دینے والے صحافیوں کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں مل رہی، دشمن کبھی باز نہیں آئے گا مگر پاکستان ہمیشہ اسے دھول چٹائے گا۔ پاکستان سپر لیگ فور کا کامیاب انعقاد، کھیل کے میدان سے پاکستان کو آؤٹ کرنے کی سازش کرنےوالا بھارتیوں کی پی ایس ایل نہ ہونے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گورنر سندھ

گورنر سندھ کا پی ایس ایل فور کے فائنلسٹ کے...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۵۳ شام ۵:۵۳ شام

کراچی ( 92 نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پی ایس ایل فور کی فائنلسٹ  کے اعزاز میں استقبالیہ دیا ۔صدر عارف علوی اور چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی خصوصی شرکت کی ۔ اپنے خطاب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ  پاکستان پُرامن ملک ہے، ملک میں کرکٹ کی مکمل بحالی چاہتے ہیں، آئندہ بھی کرکٹ میچز پاکستان میں ہوں گے۔ عمران اسماعیل نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور  آفیشلز کو  خوش آمدید کہا ، ان کا کہنا تھا کہ ہم کرکٹ سے محبت کرنے والی قوم ہیں ، احسان مانی اور انکی ٹیم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہریار آفریدی ‏

جنگ تباہی ، ہم امن کی بات کرتے ہیں ، شہریا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۲۵ شام ۵:۲۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی  نے کہا کہ  جنگ تباہی ہے، ہم امن کی بات کرتے ہیں۔ وزیرمملکت برائے داخلہ کاکہناہے کہ پاکستان نے عالمی سطح پر امن کےلیے کام کیا ، دہشت گردی کےخلاف سب سے بڑی جنگ پاکستان نے لڑی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  شہریار آفریدی  کا کہنا تھا کہ کراچی کی خوشیاں لوٹ آئی ہیں، آئندہ مکمل پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ، ان کا مقصد انسانیت کی تذلیل ہے ،پاکستان 1989 سے اب تک بہت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کا ہنگامہ دورہ ، ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۵۲ شام ۴:۵۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی کرکٹ بخار میں مبتلا ہو گئے  ، سندھ کے وڈے سائیں نے کراچی کاہنگامی دورہ کیا ، لیاری ککری گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلی ، چوکے چھکے لگائےکہاکہ پی ایس ایل کا انعقاد سندھ کی کامیابی ہے۔ وزیربلدیات سندھ سعید غنی وکٹ کیپر بنے ، سیاسی شخصیات کی جانب سے کھیل کا میدان آبا د کرنے پر نوجوانوں نےخوب نعرے لگائے۔ لڑکوں نے وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں ، مراد علی شاہ نائنٹی ٹونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کہتےہیں پی ایس ایل کا فائنل کوئی بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

کراچی ، پی ایس ایل میچ سے قبل بارش کی اننگ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۴۳ شام ۳:۴۳ شام

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں پی ایس ایل میچ سے قبل بارش نے اننگز کھیلی جس سے شہری جھوم اٹھے ، نیشنل اسٹیڈیم سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بادلوں کی لمبی بیٹنگ  سے شہری جھوم اٹھے ۔ نیشنل اسٹیڈیم کےاطراف میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی ، پچ کو کورز سے ڈھانپ دیا گیا ،میچ دیکھنے کیلئے آنیوالے شائقین  بارش میں موج مستی کرتے رہے ۔ ڈالمیا،ڈیفنس،قیوم آباد،کلفٹن سمیت کئی علاقوں میں ابر رحمت  برسی ،ٹی 20 میچ کی طرح  بارش تھوڑے سے وقت میں ایسے کھل کر برسے کے  جل تھل ایک کر دیا، تیز بارش چند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، سکیورٹی اور پارکنگ کےانت...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱ دن ۱۱:۴۱ دن

کراچی ( 92 نیوز کراچی والوں کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ،  پی ایس ایل فور کا فائنل راؤنڈ  کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا  ۔ پی ایس ایل فور کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں  جبکہ اسٹیڈیم آنے والے کرکٹ کے دیوانوں کیلئے پارکنگ کے 5 مقامات ہوں گے ،جہاں سے شٹل کے ذریعے اسٹیڈیم تک پہنچایا جائے گا ۔ کرکٹ کا جنون  اور پی ایس ایل کا بخار  ہو گیا ایک سو چار ، کراچی والوں کا ختم ہوا انتظار  ، نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف فول پروف سکیورٹی انتظامات  مکمل کر لئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

کراچی میں پی ایس ایل کا میلہ سج گیا ، سہر س...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ دن ۱۰:۰۶ دن

کراچی ( 92 نیوز) کرکٹ کا جاندار میلہ کراچی پہنچنے پر شہر قائد کے زندہ دلان نے تیاریاں بھی شاندارانداز میں کیں ، شائقین کرکٹ چوکوں چھکوں کی برسات دیکھنے کو بے تاب ہیں ۔ تھا جس کا انتظار ،وہ  شاہکار آگیا ، شاہراہ فیصل ایف ٹی سی پر رنگوں کی بہار آگئی ، پوسٹرز، بینرز اور کھلاڑیوں کی تصاویر کیساتھ رنگ برنگی لائٹس نے سماں باندھ دیا۔ دو تلوار پر بھی شاندار سجاوٹ، جہاں بھی نظر گھمائیں، پی ایس ایل کے رنگ نظر آئیں گے۔ ٹیموں کے انتخاب پر سب کا اپنا نقطہ نظر مگر  سپورٹ کے معاملے پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل لاہور قلندرز اجرک اسلام آباد یونائیٹڈ نیشنل اسٹیڈیم

پی ایس ایل میچز کیلئے کراچی میں ٹیموں کی ا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۲۴ شام ۹:۲۴ شام

 کراچی (92 نیوز) پی ایس ایل میچز کیلئے کراچی میں ٹیموں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور قلندرز کے آدھے کھلاڑی پہنچ گئے جن کا اجرک پہنا کر خیرمقدم کیا گیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ بھی آج رات کراچی پہنچ جائے گی۔ کراچی میں پی ایس ایل میچز کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم فائنل سمیت آٹھ میچوں کی  میزبانی کے لئے تیار ہے۔ اضافی میچوں کیلئے 500 روپے والے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے۔ 2  ہزار روپے سے زائد کے ٹکٹس محدود تعداد میں رہ گئے، کئی نوجوانوں کو ٹکٹس نہ ملے۔ کراچی والوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احسان مانی چیئرمین پی سی بی پی ایس ایل نیشنل اسٹیڈیم

پی ایس ایل کا کراچی میں انعقاد خوش آئند ہے...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۴۶ شام ۵:۴۶ شام

 کراچی (92 نیوز) چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا پی ایس ایل کا کراچی میں انعقاد خوش آئند ہے۔ سب کی نظریں لگ گئی ہیں کراچی پر کیونکہ پی ایس ایل کے آٹھ میچز کا انعقاد ہورہا ہے نو سے سترا مارچ تک  نیشنل اسٹیڈیم میں۔ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد ہوئی جہاں انہوں نے مختلف حصوں کا جائزہ لیا۔ اسٹیڈیم انتظامیہ نے انکو صورتحال سے آگاہ کیا۔ احسان مانی کہتے ہیں ایونٹ کراچی میں انعقاد خوش آئند بھی اور چیلنجنگ بھی ہے جس کو انتظامیہ نے آسان بنایا۔ چیئرمین پی سی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور کی آمد، شہر قائد میں کھانو...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ دن ۱۰:۰۹ دن

کراچی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور  کی شہر قائد آمد پر  بوٹ بیسن  فوڈ اسٹریٹ دکانداروں نے کھانوں پر ڈسکاؤنٹ آفرز متعارف کروادی۔ کراچی میں پاکستان سپر لیگ کا جنون اپنے جوبن پر پہنچ گیا ، بڑے  شہر میں بڑا ایونٹ منعقد ہونے پر جہاں شہری خوش ہیں وہیں  بوٹ بیسن  فوڈ اسٹریٹ کے دکانداروں نے بھی پی ایس ایل کی خوشی میں ڈسکاؤنٹ آفر متعارف کرادی ۔ کم قیمت میں مزیدار کھانوں کی آفر ملنے پر شہری بھی خوش ہیں کہتے ہیں لذیذ  کھانے بھی کھائیں گے اور پی ایس ایل  کا لطف بھی اٹھائیں گے۔ دکاندار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایڈیشنل آئی جی امیر شیخ نیشنل اسٹیڈیم سکیورٹی پی ایس ایل کرکٹرز اسپیشل برانچ

ایڈیشنل آئی جی امیرشیخ کا نیشنل اسٹیڈیم ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۰۶ شام ۴:۰۶ شام

 کراچی (92 نیوز) ایڈیشنل آئی جی امیر شیخ نے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سکیورٹی کے تمام تر انتظامات کا جائزہ لیا۔ کراچی میں پی ایس ایل کے میچز کیلئے جوش و خروش عروج پر ہے۔ کرکٹرز کی میزبانی کیلئے تمام تر انتظامات مکمل ہو گئے۔ ایڈیشنل آئی جی کا کہنا تھا سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کومبنگ آپریشنز جاری ہیں۔ میچز کیلئے 13 ہزار پولیس اہلکار فرائض انجام دیں گے جبکہ سکیورٹی کے 3 حصار بنائے جائیں گے۔ میچز شام 7 بجے شروع ہوں گے، جس کیلئے شہری 2 گھنٹے پہلے اسٹیڈیم پہنچیں ۔ ڈاکٹر امیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل ٹورنامنٹ پشاور زلمی اسلام آباد یونائیٹڈ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان سلطانز

پی ایس ایل کا تیسرا مرحلہ دبئی میں ختم ہو ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

 دبئی (92 نیوز) پی ایس ایل کا تیسرا مرحلہ دبئی میں ختم ہو گیا۔ ٹورنامنٹ کے اگلے چار میچز ابو ظہبی میں ہوں گے۔ اماراتی صحراؤں میں پاکستان سپر لیگ کا میلہ پورے روز و شور سے جاری ہے۔ سات مارچ سے پی ایس ایل کی رونقیں پاکستان منتقل ہو جائیں گی۔ دبئی مرحلے کے آخری روز بھی دو میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں پشاور زلمی نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا دیا۔ دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے باآسانی ملتان سلطانز کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل لاہور قلندرز کراچی کنگز لیونگ اسٹون بابر اعظم

پی ایس ایل فور ، لاہور قلندرز نے کراچی کنگ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۱۳ دن ۷:۱۳ دن

 دبئی (92 نیوز) پی ایس ایل فور میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دے دی۔ 139 رنز کے ہدف میں کراچی کی ٹیم 116رنز بنا سکی۔ پی ایس ایل فور میں لاہور قلندرز کی پہلی جیت ہوئی۔ حفیظ الیون نے  کراچی کنگز کو 22 رنز  سے دھول چٹا دی۔ کراچی کنگز کی مضبوط بیٹنگ لائن لاہور قلندرز کے باؤلرز کے سامنے گھٹنے ٹیک گئی اور پوری ٹیم 116رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پہلے میچ میں شاندار پرفارمنس دکھانے والے لیونگ اسٹون اور بابر اعظم کا بلا نہ چل سکا۔ بابر اعظم 28 اور لیونگ اسٹون … Read More

تازہ ترین ویڈیوز