Tag Archives: پی ایس ایل 5


پی ایس ایل 5 ، کراچی کنگ ، ٹاس ، جیت ، بیٹنگ ، فیصلہ

پی ایس ایل 5 ، کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر فیل...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۲:۵۰ شام ۲:۵۰ شام

ملتان (92 نیوز) پاکستان سپر لیگ کے سپر میچ جاری ہیں۔ آج پھر ڈبل دھمال ہو گی۔ شائقین کرکٹ کو دو دو میچ دیکھنے کو ملیں گے۔ آج کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ پشاور زلمی کو شکست دینے کے بعد ملتان سلطانز کی ٹیم ردھم میں ہے۔ ہوم کراؤڈ کا ایڈوانٹج بھی ہو گا۔ ملتان سلطانز چار پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور کراچی کنگز دو پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔ شام کو لاہور قلندرز پہلی فتح کی تلاش میں میدان میں اتریں گے۔ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز