Tag Archives: پی ایس ایل سیزن فور

پی ایس ایل سیزن فور یونیورسٹی کرکٹ

کراچی میں پی ایس ایل سیزن فور کی رونقیں شر...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۲۱ شام ۶:۲۱ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں پی ایس ایل سیزن فور کی رونقیں لگ گئیں۔ یونیورسٹی کے طلبا نے بھی میچز دیکھنے کےلئے بھرپور تیاریاں کرلی ہیں۔ ملک بھر میں پی ایس ایل کی دھوم مچ گئی ہے۔ کراچی والے بھی خوب پرجوش ہیں۔ کرکٹ کے شوقین طلباء نے میچز دیکھنے کی تیاریاں کرلی ہیں۔ کسی نے دوستوں  کے ساتھ میچ دیکھنے کا پروگرام بنایا ہے تو کوئی اہلخانہ کے ساتھ چھکے اور چوکوں کے مزے لے گا۔ سب ہی  اپنی اپنی من پسند ٹیموں کو سپورٹ کر رہے ہیں اور کچھ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے گن گا رہے ہیں۔ طالب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈیرن سیمی

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پشاور پہنچ ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۰۹ شام ۱:۰۹ شام

پشاور ( 92 نیوز ) پی ایس ایل سیزن فور میں شرکت کرنیوالی پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پشاور  پہنچ گئے ۔ موٹر وے پر ڈیرن  کا استقبال کیا گیا، اس موقع پر  پشاور زلمی کے کپتان کا کہنا تھا کہ پشاور پہنچ کر  سفر کی ساری تھکاوٹ دور وہ گئی ۔ ڈیرن  پی ایس ایل سیزن فور کے کٹ اور ترانے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کےلئے پشاور پہنچے ہیں وہ   صبح اسلام آباد ایئرپورٹ اورپھر براستہ موٹروے پشاورپہنچے۔ پشاور کے شہریوں نے بھی زلمی کپتان کو خوش آمدید کہا ۔  ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز