Tag Archives: پی آئی ڈی

ڈیلی میل ‏ مرچیں ‏ مریم اورنگزیب ‏ اسلام آباد ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ مرکزی ترجمان ‏ رہنما ‏ وزیراعظم ‏ عمران خان معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر پریس کانفرنس ڈیلی میل ‏ عرفان صدیقی قلم والی تصویر این آر او پی آئی ڈی

ڈیلی میل کو نوٹس بھیجنے پر کس کو مرچیں لگ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۴۴ شام ۶:۴۴ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان  اور رہنما مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر  کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈیلی میل کو نوٹس بھیجنے پر کس کو مرچیں لگ رہی ہیں ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے رد عمل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ  حکومت ڈیلی میل کا دفاع کیوں کر رہی ہے ، موجودہ حکومت نے جھوٹے اخبار کا سہارا لیا، عرفان صدیقی کی قلم والی تصویر تاریخ کا حصہ بن چکی ہے ۔ ترجمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری پی آئی ڈی حکومت خاندان عمران خان الیکشن

نوازشریف کے پاس پلی بارگین کا آپشن ہے وہ ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۳۲ شام ۳:۳۲ شام

 لاہور (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا نوازشریف کے پاس پلی بارگین کا آپشن ہے وہ کریں اور باہر جائیں۔ پی آئی ڈی لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ 16جنوری کو جیل اتھارٹیز نے پنجاب حکومت کو نواز شریف کی طبعیت کے بارے مطلع کیا جس پر پی آئی سی کے ڈاکٹر شاہد حمید نے نواز شریف کو چیک کیا اور ٹیسٹ کیے جبکہ 22 جنوری کو پی آئی سی میں ٹیسٹ کیے گئے۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ شہباز گل نے خود جاکر نواز شریف سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز