Tag Archives: پی آئی اے


PIA

پی آئی اے کا نجف کیلئے 4 خصوصی پروازیں آپ...

10 اکتوبر, 2020 4:20 شام 4:20 شام

اسلام آباد (92 نیوز) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے نجف کے لیے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پروازوں پر طالب علم اور اقامہ کے حامل مسافروں کے لئے خصوصی رعایت ہوگی۔ مسافروں کو 30 کلو گرام سامان لیجانے کی اجازت ہو گی۔ پی آئی اے حکام کے مطابق قومی ایئر لائن عراق کے شہر نجف کے لیے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی۔ کراچی اور لاہور سے دو دو پروازیں آپریٹ ہوں گی۔ خصوصی پروازیں 15 سے 17 اکتوبر تک چلائی جائیں گی۔ پی آئی اے حکام کا کہنا ہے نجف کے لیے پروازوں پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز