پیپلز پارٹی

January 20, 2021
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے اکاؤنٹس کی اسکروٹنی جاری ہے ، فرخ حبیب
اسلام آباد (92 نیوز) فرخ حبیب نے کہا پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے اکاؤنٹس کی اسکروٹنی جاری ہے۔ اب مولانا فضل الرحمٰن کو بھی چندے کا حساب دینا پڑے گا۔

January 15, 2021
ایسا بجلی بریک ڈاؤن جنگ جیسے دنوں میں دیکھا ، شیری رحمٰن
اسلام آباد (92 نیوز) پیپلزپارٹی نے بجلی بریک ڈاؤن کی رپورٹ مسترد کر دی۔ شیری رحمٰن نے کہا ایسا بریک ڈاؤن جنگ جیسے دنوں میں دیکھا۔

January 5, 2021
پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کا آج 93 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے
کراچی (92 نیوز) پیپلزپارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا آج 93 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔

December 31, 2020
پیپلزپارٹی کے بعد نون لیگ بھی سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کی حامی
اسلام آباد (92 نیوز) پیپلزپارٹی کے بعد نون لیگ نے بھی سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کی حامی بھر لی ، پی ڈی ایم قیادت کو مشورہ دے ڈالا کہ حکومت کیلئے میدان خالی نہ چھوڑیں، استعفے سینیٹ الیکشن کے بعد دیں۔

December 31, 2020
مولانا فضل الرحمان پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ سے بھی نالاں
اسلام آباد (92 نیوز) مولانا فضل الرحمان کی ناراضگیاں بڑھنے لگیں، مولانا فضل الرحمان پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ سے بھی نالاں ہوگئے۔

December 30, 2020
واضح ہو چکا کہ پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے بیانیے سے پیچھے ہٹ چکی ہے ، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا واضح ہوچکا کہ پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کے بیانیے سے پیچھے ہٹ چکی ہے۔