Tag Archives: پیپلزپارٹی

مولانا فضل الرحمان ، آزادی مارچ، کھٹائی، پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن، لاہور، 92 نیوز

مولانا فضل الرحمان کا ”آزادی مارچ“ کھٹا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۳ دن ۱:۰۳ دن

لاہور (92 نیوز) مولانا فضل الرحمان نے اکتوبر میں آزادی مارچ کا اعلان کھٹائی میں پڑنے لگا، اکتوبرتو آگیا مگر مارچ کب ہوگا کچھ پتہ نہیں،مسلم لیگ ن اکتوبر میں مارچ کے حق میں نہیں ہے۔ حکومت کو فوری گھر بھیجنے کا مولانا فضل الرحمان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔؟ جے یوئی آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی قیادت کو اکتوبر میں احتجاج کیلئے مطمئن نہ کر سکے۔ 92 نیوز پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت کے درمیان اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے لے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی، 43 کھرب مالیت ، نیا اسکینڈل، آڈیٹر جنرل، اسلام آباد،92نیوز

پیپلزپارٹی کا 43 کھرب مالیت کا نیا اسکینڈل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۳ دن ۶:۵۳ دن

اسلام آباد (92 نیوز) پیپلزپارٹی سے جڑا ایک اوربڑا اسکینڈل سامنے آگیا، 43 کھرب مالیت کے500روپے والے پرانے نوٹوں کا ریکارڈ غائب کردیا، یہ انکشاف آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں کیا گیا۔ آڈیٹر جنرل نے انکشاف کیا ہے کہ 1985 سے 2012 تک 500 روپے والے بڑے ایک ارب 30 کروڑ نوٹ چھاپے گئے، 2010 سے 2012 کے درمیان 500 والے نوٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ واپس لئے گئے نوٹ ضائع کرکے ریکارڈ رکھنا قانونی تقاضا تھا لیکن طلبی پر اسٹیٹ بینک صرف 43 کروڑ نوٹوں کا ہی ریکارڈ فراہم کرسکا جبکہ 87 کروڑ نوٹوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی تاج حیدر کراچی ‏ ‏92 نیوز سابق سینیٹر ‏

پیپلزپارٹی کے رہنما تاج حیدر کا گھر ایک م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ دن ۱۱:۱۶ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں پیپلزپارٹی  رہنما بھی چوروں سے محفوظ نہیں رہے ،  سابق سینیٹر تاج حیدر کا گھر ایک ماہ میں دوسری بار لٹ گیا، واردات کا مقدمہ گزری تھانے میں درج کرلیا گیا، ادھر آئی جی سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ سے تفصیلات طلب کرلی۔ جیالے رہنما تاج حیدر  کا گھر چور، لٹیروں کا آسان ہدف بن گیا ۔  کراچی گذری میں سابق سینیٹر کے گھر کچھ وقت بعد دوسری واردات بھی ہو گئی ۔   پیپلز پارٹی رہنما تاج حیدر کی گھر واپسی پر واردات کا انکشاف ہوا، نامعلوم افراد کے خلاف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی عمر کوٹ ‏ ‏92 نیوز

پیپلزپارٹی کے رہنما کے زیر استعمال گاڑی ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

عمر کوٹ ( 92 نیوز) پیپلزپارٹی کے رہنما کے زیر استعمال سرکاری گاڑی نے ایک طالب علم سے زندگی چھین لی جبکہ پانچ طلبہ شدید زخمی ہوگئے، اس واقعے میں نیا موڑ اس وقت آیا جس ایک زخمی طالب علم نے کہا کہ پی پی رہنما پونجو مل نے قتل کے ارادے سے گاڑی کے ذریعے ٹکر ماری۔ عمر کوٹ میں سندھ حکومت کی سرکاری گاڑی اور تین موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے واقعے میں نیا موڑ آگیا، واقعے میں زخمی ہونے والے ایک طالب علم نے کہا ہے کہ یہ حادثہ نہیں بلکہ ارادہ قتل تھا۔ واقعے میں زخمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

باغی سینیٹرز بزنجو اسفند یار لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز میر حاصل بخش بزنجو‏ اسفند یار ولی‏ ن لیگ ‏ پیپلزپارٹی

باغی سینیٹرز کیخلاف کارروائی نہ ہونے پر ب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۶ دن ۹:۴۶ دن

لاہور ( روزنامہ 92 نیوز) باغی سینیٹرز کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر میر حاصل بخش بزنجو، اسفند یار ولی، سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت سے ناراض ہوگئے ، اہم رہنما وں کو اپنی ناراضی سے بھی آگاہ کر دیا ۔ با وثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں حاصل بزنجو اور اس کے اتحادیوں نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو یہ شکوہ پہنچایا کہ میری ہار میں لگتا ہے دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ کچھ اپنوں کا بھی کردار ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ باغی سینیٹرز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف با...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۴۱ دن ۸:۴۱ دن

 سکھر (92 نیوز) نیب سکھر نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف باقاعدہ تحقیقات شروع کر دیں۔ ڈپٹی کمشنر دادو کو خورشید شاہ اور اہل خانہ کی جائیداد کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے خط ارسال کر دیا گیا۔ خط میں خورشید شاہ ، ان کی دونوں بیویاں ، بیٹے، بیٹیوں اور بھتیجوں کی جائیداد کی تفصیلات پانچ روز میں طلب کی گئی ہیں ۔ دوسری جانب  نیب نے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ سید اویس قادر شاہ اور ان کے بیٹے جنید قادر کی جائیداد کی بھی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی ‏ ن لیگ ‏ فضل الرحمان ‏ ‏ فردوس عاشق اعوان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مالون خصوصی ب‏ اے پی سی ‏

پیپلزپارٹی اور ن لیگ پھر فضل الرحمان سے ہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۳۵ شام ۲:۳۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ پھر فضل الرحمان سےہاتھ کر گئے ۔ اپوزیشن کی اے پی سی پر تبصرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ  اپوزیشن کی ’’آؤ آپس میں سیاست کریں‘‘ کی نئی قسط میں پی پی اور ن لیگ ہاتھ کر گئی،اے پی سی شہباز شریف کی کمر درد اور بلاول کے دورے کی نذر ہوگئی، مولانا صاحب یہ کھوٹے سکے چلنے والے نہیں،  ان کو چھوڑیں اور مظلوم کشمیریوں کے حق  میں آواز بلند کریں۔

تازہ ترین ویڈیوز

پولیس اہلکار عالمگیر خان تھپڑ ماردیا کراچی ‏ ‏92 نیوز ایم این اے ‏ تھانےمنتقل ‏ وزیر بلدیات ‏ وزیراعلیٰ ہاؤس ‏ پیپلزپارٹی ‏ تشدد کی سیاست ‏ حکمران جماعت ‏ فکس اٹ

پولیس اہلکار نے عالمگیر خان کو تھپڑ ماردی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۲۱ شام ۹:۲۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) پولیس اہلکار نے ایم این اے عالمگیرخان کو تھپڑ ماردیا،تھانےمنتقل کرنےکے  بعد رہائی ملی تو کارکنوں کے ہمراہ دھرنا دے دیا، پولیس نے دوبارہ پکڑلیا، عالمگیر خان نے کہا وزیر بلدیات پر مقدمہ درج کراؤں گا،وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاج کروں گا،پیپلزپارٹی نے تشدد کی سیاست کو فروغ دیا۔ حکمران جماعت پی ٹی آئی کے ایم این اے اور فکس اٹ کے بانی  عالمگیر خان نے کچرہ اٹھایا اور وزیربلدیات سندھ سعید غنی کےدفتر کے باہر پھینک دیا جس کے بعد پیپلزپارٹی کے کارکن بھی میدان میں آگئے اور ایک دوسرے پر چڑھ دوڑے ۔ پولیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ سندھ ‏ کراچی ‏ مختلف شہر‏ ‏92 نیوز سید مراد علی شاہ ‏ کچرے ‏ گارڈن لسبیلہ نارتھ کراچی ‏ ناگن چورنگی ‏ صفائی کا جائزہ ‏ ترقیاتی کام ‏ پیپلزپارٹی ‏ انتقامی کارروائی ‏ صفائی کا جائزہ یلولائن ‏ مراد علی شاہ ‏ کورنگی ڈھائی نمبر ‏ فلائی اوور ‏ ناصر چمپ ‏ وزیر بلدیات ‏

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف شہروں ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  چھٹی کے دن وزراء کے ساتھ  کراچی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت کی، کورنگی  میں کچرے کےڈھیرنظرآئے تو ناراضی کا اظہارکیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ  نے  گارڈن، لسبیلہ، نارتھ کراچی اور ناگن چورنگی میں نالوں کی صفائی کا جائزہ لیا،ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی ۔ میڈیا سے گفتگو میں بولے ہم پر تنقید کرنے والے ہمارا کام دیکھیں،پی ٹی آئی والے لاقانونیت کررہے ہیں ، پیپلزپارٹی نے کسی پر انتقامی کارروائی نہیں کی۔ وزیر اعلیٰ نے شہر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول ٹویٹ مریم نواز پیپلزپارٹی لاہور ‏ روزنامہ 92 ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم عمران خان

بلاول کے ٹویٹ پر مریم ناراض ، پیپلزپارٹی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ دن ۹:۲۹ دن

لاہور ( روزنامہ 92 نیوز) بلاول کے ٹویٹ پر مریم نواز ناراض ہوگئیں، پیپلزپارٹی کے اہم رہنمائوں کومریم کی ناراضی سے آگاہ کر دیا گیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی طرف سے دورہ امریکہ کے موقع پر عمران خان کی غیر مشروط حمایت کے ٹویٹ پر مریم نواز سمیت ن لیگ کے کئی رہنماؤں نے نہ صرف ناراضی کا اظہار کیا بلکہ اسے اپوزیشن کے اندر دراڑ ڈالنے کا باعث بھی قرار دیا ہے ۔ مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے بلاول بھٹو کی طرف سے ان کے عمران خان کے حوالے سے ٹویٹ کے بعد ن لیگ کے چند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گھوٹکی بڑ اانتخابی معرکہ پیپلزپارٹی ‏92 نیوز این اے 205 ‏ سردارمحمد بخش ‏

گھوٹکی کا بڑ اانتخابی معرکہ پیپلزپارٹی ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ دن ۹:۰۰ دن

گھوٹکی ( 92 نیوز) گھوٹکی کا بڑا انتخابی معرکہ پیپلزپارٹی نے جیت لیا  ، این اے 205 کے ضمنی الیکشن میں سردارمحمد بخش مہر 89 ہزار180ووٹ لے کر فاتح قرار  پا گئے ،  آزادامیدوار سردار احمد علی مہر72 ہزار 499ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔ پیپلزپارٹی نے سندھ کے محاذ پر کامیابی سمیٹ کر تحریک انصاف کی جیتی ہوئی نشست پر قبضہ جما لیا، گھوٹکی کے حلقہ  این اے 205  کے ضمنی انتخابات میں سردار محمدبخش خان نےمیدان مارلیا ۔ غیر حتمی اور  غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی امیدوار سردار محمد بخش مہر  نے 89 ہزار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

این اے 205 ‏ گھوٹکی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز قومی اسمبلی ‏ ضمنی الیکشن ‏ پیپلزپارٹی ‏ محمد بخش مہر ‏ آزاد امیدوار ‏ احمد علی مہر

این اے 205 گھوٹکی کا انتخاب 5 دن کیلئے موخر

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۳۵ شام ۲:۳۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 گھوٹکی میں ضمنی الیکشن کو الیکشن کمیشن نے  پانچ دن کے لیے مؤخر کردیا۔ ضمنی الیکشن اب  23 جولائی کو ہوں گے ،پیپلزپارٹی کے محمد بخش مہر اور آزاد امیدوار احمد علی مہر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے گئے۔ نوٹس الیکشن کمیشن کے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر جاری  کیے گئے۔

تازہ ترین ویڈیوز

جج کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا میاں...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۶ دن ۹:۴۶ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) جج کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا میاں طارق پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت کا فرنٹ مین اور منشیات کے دھندے میں ملوث نکلا۔ جج ارشد ملک کی ویڈیو  نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی۔ کہانی ناصر بٹ سے ہوتی ہوئی مہر جیلانی، میاں طارق، ناصر جنجوعہ اور خرم یوسف تک جا پہنچی اور احتساب عدالت نمبر 2 پر جا کر رکی۔ جج ارشد ملک کی جانب سے بیان حلفی میں انکشاف کردہ کرداروں سے متعلق معلومات سامنےآگئیں۔ ویڈیو اسکینڈل کا ایک کردار خرم یوسف بھی ہے۔ بیان حلفی کے مطابق خرم یوسف وسط … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی ‏ ایم کیو ایم عوامی مسائل مصطفی کمال کراچی ‏ ‏92نیوز

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم عوامی مسائل پر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۱۰ شام ۷:۱۰ شام

کراچی ( 92نیوز) ملک میں مہنگائی کے بڑھتے ہوئے طوفان پر پی ایس پی سربراہ مصطفی کمال پھٹ پڑے ، کہا کہ  ملک  میں غریب مررہا  ہے ،مگر پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم عوامی مسائل پر سیاست کر رہے ہیں۔ کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت  اور صوبائی حکومت  سمیت ایم کیوایم  پر جم کر تنقید کی ،  ملک میں بڑھتی مہنگائی پر وفاقی حکومت کو  بھی خوب لتاڑا ، بولےموجودہ   حکومت گاڑیوںمیں منشیات ڈالنے میں مصروف ہیں۔ سابق سٹی ناظم  ایم  کیوایم پر بھی  چڑھ ڈورے کہا مہنگائی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئینی ماہرین ویڈیو لیک اسکینڈل عدالتی تحقیقات ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مریم نواز ‏ احتساب عدالت ‏ پنڈورا باکس ‏ بیرسٹر علی ظفر ‏ پیپلزپارٹی ‏ معروف قانون دان ‏ اعتزازاحسن

آئینی ماہرین کا ویڈیو لیک اسکینڈل پر عدا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۴۵ شام ۶:۴۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مریم نواز کے احتساب عدالت کے جج پر الزامات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، آئینی ماہرین نے عدالتی تحقیقات کامطالبہ کردیا۔ مریم نواز کی پریس کانفرنس سےملک  میں نئی ہلچل مچ  گئی ، وکلا رہنماؤں نے سوال اٹھا دیے ،عدالتی تحقیقات اور مریم نواز کے خلاف  فوری کارروائی کامطالبہ کردیا۔ بیرسٹر علی ظفر کاکہناتھا کہ جج صاحب نے تردید کردی ہے ان پر کوئی دباؤ نہیں تھا،معاملے کی تحقیقات ہونی چاہیےویڈیو جھوٹی نکلی تو ملوث افراد کےخلاف کارروائی ہوسکتی ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزازاحسن نے  کہا کہ مسئلہ یہ ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز