Tag Archives: پیپلزپارٹی کی قیادت ‏

بلاول بھٹوکی نیب پیشی ، اسلام آباد کا ای...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ دن ۱۰:۱۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) بلاول بھٹوکی نیب اولڈ ہیڈ کوارٹر میں پیشی کے موقع پر اسلام آباد کا ایوب چوک میدان جنگ بن گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے باوجود جیالوں نے  نیب آفس جانے کی کوشش کی ، روکنے پر پی پی کارکنوں نے پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی کی  جس پر ،پولیس نے 40جیالوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کی جانب سے دھاوا بولنے والے کارکنوں پر  لاٹھی چارج کیا گیاجب کہ کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا بھی استعمال کیا گیا۔ جیالوں نے زرداری ہاؤس کے باہر بھی پولیس اہلکاروں کودھکے دیے ۔

تازہ ترین ویڈیوز