Tag Archives: پینے کا پانی ‏

کراچی ، پینے کا پانی،نایاب، نشہ ،با آسانی دستیاب، وزیر بلدیات، خرم شیر زمان ،92 نیوز

کراچی میں پینے کا پانی نایاب، نشہ با آسان...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۳ دن ۳:۳۳ دن

کراچی (92 نیوز) کراچی میں شہریوں کیلئے پینے کا صاف پانی نایاب لیکن نوجوان نسل کو تباہ کرنے والی منشیات با آسانی دستیاب ہے، سندھ اسمبلی اجلاس میں قلت آب اور منشیات کی فروخت پر اراکین نے حکومت کی توجہ مبذول کرائی۔ کراچی میں غیر معمولی بارشوں اور ڈیم بھر جانے کے باوجود شہری پیاسے ہیں، پانی کی چوری اور غیر قانونی فروخت جاری ہے، کیماڑی میں پانی نایاب ہے، ناظم آباد اور نارتھ کراچی کی آبادی بھی پانی کو ترس رہی ہے۔۔ وزیر بلدیات ناصر شاہ نے پانی بحران کا اعتراف کرلیا، ساتھ ہی انتظار کا مشورہ بھی دیدیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرگودھا ‏ شہر ‏ پینے کا پانی ‏ پانی نایاب ‏ ‏92 نیوز ‏30 ٹیوب خراب

سرگودھا شہر میں پینے کا پانی نایاب ہو گیا

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۱۷ شام ۸:۱۷ شام

سرگودھا ( 92 نیوز) سرگودھا شہر میں پینے کا پانی نایاب ہو گیا،شہر کو پانی فراہم کرنے والے 30 ٹیوب خراب ہونے سے 80 سے زائد کالونیوں کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ،شہری پانی خرید کر پینے پرمجبور ہوگئے۔ شہریوں کو پینے کے صاف پانی کا مسئلہ حل ہونے کے بجائے سنگین ہونے لگا،  واٹرسپلائی کیلئے لگائے گئے  51 میں سے 30 ٹیوب ویل یا تو بند ہو چکے یا پھر خراب پڑے ہیں، یہاں تک کہ موٹریں اور دیگر سامان بھی غائب ہونے لگا۔ ٹیوب ویل کی بندش سے شہر کی 80 فیصد کالونیاں پینے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز