Tag Archives: پینٹاگون

آرمی چیف پینٹاگون فقیدالمثال استقبال واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز قمر جاوید باجوہ ‏ گارڈ آف آنر ‏ ‏ اکیس توپوں کی سلامی ‏ امریکی وزیرخارجہ ‏ مائیک پومپیو

آرمی چیف کا پینٹاگون کا دورہ ، فقیدالمثا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ دن ۱۱:۵۹ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ پینٹاگون پر انہیں  گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، اکیس توپوں کی سلامی بھی دی گئی، آرمی چیف نے امریکی وزیرخارجہ  مائیک پومپیوکی دعوت پر محکمہ خارجہ کا بھی دورہ کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیٹرلنڈسےگراہم اورجنرل جیک کین سے ملاقات کی ،خطےکی سکیورتی  صورتحال،افغان امن عمل اور پاک امریکادوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ کے پینٹاگون کے دورے سے  ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ، سپہ سالار کا پینٹا گون میں تاریخی اور فقیدالمثال استقبال کیا گیا، امریکی وزارت دفاع کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی پاک بھارت ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ دن ۱۰:۰۹ دن

نیو یارک ( 92 نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے  پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ انتونیو گوتریس نے ایک مرتبہ پھر  دونوں ممالک کے مابین کشیدگی کم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستان اوربھارت متفق ہوں تو ثالثی کیلئے ہیں ، ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اسٹیفن ڈوجیرک  کے مطابق سیکریٹری جنرل نے بھارت سے بھی مختلف سطح پر رابطے کیے۔ سیکریٹری جنرل نے آج صبح وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ،سیکرٹری جنرل نے دونوں ممالک پر کشیدگی کم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی ملٹری اکیڈمی ویسٹ پوائنٹ میں فوجی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۲۹ دن ۸:۲۹ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی ملٹری اکیڈمی ویسٹ پوائنٹ میں 2016 سے 2018 تک فوجی خواتین پر جنسی حملوں کی شکایات میں 47 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق 2016 میں ملٹری اکیڈمیز میں تقریباً 507   فوجی خواتین پر جنسی حملےکیے گئے جبکہ یہی تعداد 2018 میں کم ہونے کی بجائے 747 ہو گئی ہے۔ نیویارک کی ویسٹ پوائنٹ اکیڈمی میں خواتین پر سب سے زیادہ جنسی حملے کیےگئے۔ نیویارک کی ویسٹ پوائنٹ اکیڈمی میں خواتین کی جنسی حملے کی شکایات میں سب سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا۔ پینٹاگون کے عہدے داروں کا کہنا تھا کہ جنسی حملوں پر قابو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز